آئی سی سی کانیا چیئرمین کون ؟ کمارا سنگاکارا نے کس کی حمایت کر دی؟

آئی سی سی کانیا چیئرمین کون کون بننے جا رہا ہے. دنییائے کرکٹ میں آج کل یہ بحث زوروں پر ہے کہ کون کون اس پوزیشن کے یئے مناسب اہلیت رکھتا ہے۔

1 1,170

آئی سی سی کانیا چیئرمین کون؟ کمارا سنگاکارا نے کس کی حمایت کر دی؟

آئی سی سی کانیا چیئرمین کون آج کل آئی سی سی کے نئے چیئرمین کے انتخاب کے لیئے مختلف آپشنز پر غور کیا جا رہا ہے۔ اس معاملے پر ہر کوئی اپنے پسندیدہ امیدوار کے سپورٹ کیلیئے اپنی رائے دے رہا ہے۔

حال ہی میں سرے لنکن کرکٹ ٹیم کے سابقہ کپتان کمارا سنگاکارا نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ بھارتی سابقہ کپتان سورو گنگولی کے بہت زیادہ فین ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایسا وہ اس لیئے کہ رہے ہیں کیونکہ سورو گنگولی کرکٹ کے حوالے سے بہترین زہنی سلاہیئتئں رکھتے ہیں۔

 

Kumara Sangakaraانہوں نے اپنے بیان میں یہ بھی کیا کہ علمی کرکٹ کے ادارے آئی سی سی کو کرکٹ کی بہتری کے لیئے بروئے کار لانے کے لیئے سوروو گنگوے کا بہترین کرکٹ مائینڈ رکھنے والے سورو گنگولی انتہائی موزوں امیدوار ہیں۔انہوں نے مزئد کہا کہ وہ سورو گنگولی کے بہت بڑے فین ہیں۔ وہ لمبے عرصے سے ان کے ساتھ کرکٹ کھیل رہے ہیں اور ان کے صلاحیتوں سے بخوبی واقف ہیں۔ ان کے بقول آئی سے سے کے نئے چیئرمین کے انتخاب کے لیئے سورو گنگولی انتہائی قابل اور موزوں ہیں۔

 

 

Saurave Ganguly
آئی سی سی کانیا چیئرمین کون؟

Saurav Ganguly

 

ان کا کہنا تھا کہ آئی سی سی کانیا چیئرمین کون بنے گا ایک بہت ہی اہم سوا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کی بھلائی اور ترقی کے لیئے ایک ایسے چئرمین کی ضرورت جو کہ نہ صرف بہترین کرکٹ مائینڈ رکھتا ہو بلکہملکی سرحدوں سے بڑھ کر عالمی کرکٹ کی بھلائی کے لیئے کام کرے۔ انہوں نے کہا کہ یس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کوئی کس ملک سے ہے جب تک کہ وہ کرکٹ کی بہتری کا جزبہاور صلاحیت  نہ رکھتا ہو۔

ان کا کہنا تھا کہ سورو گنگولی بہترین شخصی صلاحیت رکھتے ہیں اورتعلقات بنانا اور نبھانا جانتے ہیں۔ ان میں یہ صلاحیت تب سے موجود ہے جب سے انہوں نے بی سی سی آئی کے چیئرمین کے طور پر اپنی صلاحیتیں نہیں منوائی تھیں۔

آئی سی سی کانیا چیئرمین Saurav Gangulyوہ یہ مانتے ہین کہ سورو گنگولی کرکٹ کے کھیل کو بخوبی سمجھتے ہیں اور انٹر نیشنل کرکٹ چھی کھیل چکے ہیں اس کے علاوہ کھلاڑی ان کی عزت کرتے ہیں۔ اگر انہیں آئی سی سی کا چیئرمین منتخب کر لیا جائے تو یہ عالمی کرکٹ کیلیئے ایک بہترین دور ثابت ہو گا۔

 

مزید پڑھیئے

آئی سی سی نیوز

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.