اے آر رحمان کے خلاف محاز آرائی بالی وڈ میں ان کے خلاف کیا چل رہا ہے
اے آر رحمان کے خلاف محاز آرائی مشہور موسیقار اے آر رحمان کن مسائل کا شکار ہیں. تفصیلات کے مطابق بالی وڈ میں ان کے خلاف محاز آرائی چل رہی ہے۔
اے آر رحمان کے خلاف محاز آرائی بالی وڈ میں ان کے خلاف کیا چل رہا ہے
اے آر رحمان کے خلاف محاز آرائی بھارتی انتہا پسند اسلام قبول کرنے کے والے معروف موسیقار کو بھی اپنی تنگ نظری کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ اس بات کا اظہار انھوں نے ریڈیو مرچی کو دئیے جانے والے ایک انٹرویو میں کیا۔
اے آر رحمان کے خلافبالی ووڈ فلم انڈسٹری میں سر گرم مافیاز
بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں سر گرم مافیاز ہیں جو اے آر رحمٰن کے خلاف کام کر رہا ہے بالی ووڈ کے مشہور موسیقار اے آر رحمان کا کہنا ہے کہ بولی وڈ کا ایک خاص مافیا ان کے خلاف کام کر رہا ہے اور مختلف افواہیں پھیلا رہا ہے۔
آپ بھارتی فلمی انڈسٹری کے بہت ہی مشہور موسیقار ہیں انہوں نے بہت سے ایسے گانے بھارتی فلم انڈسٹری کو دیے جو کہ ان فلموں کی پہچان بن گئے جنہیں بہت زیادہ پذیرائی ملتی ہے۔ حال ہی میں ریلیز ہونے والی مکیش چربا کی فلم جو کہ سوشانت سنگھ کی آخری فلم ثابت ہوئی اس کا میوزک بھی اے آر رحمان نے دیا۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ افواہیں انہیں زیادہ اثر انداز نہیں کر سکتی کیونکہ وہ اس چیز پر یقین رکھتے ہیں کہ جو بھی ہوتا ہے خدا کی طرف سے ہے اور کوئی بھی ہمیں اس کی مرضی کے بغیر نقصان نہیں پہنچا سکتا اگر کچھ لوگ ان کے خلاف محاذ کھول کر لگے ہوئے ہیں وہیں پر قدرت کی طاقت موجود ہے جو انہیں ان کے سازشوں سے محفوظ رکھتی ہے اے آر رحمن کے گانوں کو دل بیچارہ فلم میں بہت زیادہ پذیرائی حاصل ہو رہی ہے مکیش چربا کی فلم دل بیچارہ جان گرین کی کتاب فالٹ آف آورسٹارز کا آفیشل ورژن ہے اور اس فلم میں نمایاں کردار سوشانت سنگھ اور سنجنا سنگھائی ادا کر رہے ہیں۔