سشانت سنگھ خودکشی کیس میں نیا موڑ آ گیا کیس کی تفتیش میں اہم پیشرفت
سشانت سنگھ خودکشی کیس کی تفتیش میں نیا موڑ۔ کنگنا رناوت کی تفتیش میں شمولیت کے بعد بہت سے نئے اور لوگون کی شمولیت متوقع
سشانت سنگھ خودکشی کیس میں نیا موڑ آ گیا کیس کی تفتیش میں اہم پیشرفت
سشانت سنگھ خودکشی کیسکیس کی تفتیش میں نیا موڑ۔ کنگنا رناوت کی تفتیش میں شمولیت۔ بالی وڈ ایکٹر سشانت سنگھ راجپوت کے خودکشی کیس نے ائک نیا موڑ لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سشانت سنگھ کے کیس کی تفتیش میں مشہور ایکٹریس کنگنا رناوت کو شامل یا گیا ہے۔ ان کے وکیل کے مطابق انہیں اپنا بیان ریکارڈ کروانے کا کہا گیا ہے جس کے جواب میں انہوں نے اپنی رہائش پر بیان ریکارڈ کرنے کا کہا ہے۔
کنگنا رناوت سشانت سنگھ کے حوالے سے ایک تحریک چلا رکھی ہے جسے ٹویٹر پر بھی ٹرینڈ میں دیکھا گیا ہے۔ وہ بارہا سوشل میڈیا پر اس حوالے سے بات کی ہے اور اسے اہک بڑے مافیا کی مائینڈ گیم قرار دیا ہے۔ ان کے مطابق یہ مافیا بہت طاقتور ہے۔
کنگنا کے بیان کو اس کیس میں انتہائی اہمیت دی جا رہی ہے۔ اس بیان کے بعد شاید مہ مافیا سامنے آ سکے جس کی وجہ سے معروف ایکٹر کو خودکشی کرنی پڑی۔
سابق مرکزی وزیر اور بی جے پی رہنما سبرامنیم سوامی سوشانت سنگھ راجپوت موت کیس میں سی بی آئی انکوائری کی تیاری کر رہے ہیں۔ اب ، جب مرحوم اداکارہ کے اہل خانہ نے ریا چکرورتی کے خلاف ایف آئی آر درج کروائی ، تو سوامی نے 26 نکاتی نوٹ جاری کیا. تاکہ یہ ثابت کیا جا سکے کہ یہ خودکشی نہیں بلکہ قتل ہے۔ اپنی ٹویٹ میں جو اب وائرل ہورہا ہے ، سوامی نے 26 چیزوں کی ایک فہرست بنائی ہے جو مبینہ طور پر ثابت کرتی ہے. کہ سوشانت کا قتل ہوا تھا اور ممبئی پولیس کے مطلع ہونے کے مطابق وہ خودکشی سے نہیں مرے تھے۔
مزید تفصیلات کیلئے کنگنا رناوت کے اکاؤنٹ وزٹ کریں
[…] مزید پڑھیے […]