طب نبوی سے بیماریوں کا علاج ۔ بغیر کسی سائیڈ افیکٹ کے پارٹ – 1

طب نبوی سے بیماریوں کا علاج ۔ بغیر کسی سائیڈ افیکٹ کے پارٹ - 1

2 1,634

طب نبوی سے بیماریوں کا علاج ۔ بغیر کسی سائیڈ افیکٹ کے پارٹ – 1

اسلام جہاں ایک مکمل طرز زندگی ہے۔ یہ ہمیں روزمرہ معاملات سے لیکر عبادات، معاشیات اور معملات میں رہنمائی دیتا ہے۔ وہاں صحت کے معاملے میں بھی طب نبوی کی شکل میں مکمل طرز علاج بتایا گیا ہے۔ جس میں لاتعداد بیماریوں کا علاج موجود ہے۔ آج کی جدید سائنس بھی اس طریقہ علاجج کو تسلیم کرتا ہے۔

ہم نے طب نبوی سے متعلق ایک سیریز کا آغاز کیا ہے گس میں مختلف بئماریوں کا طب نبوی ی روشنی میں علاج بتایا جائے گا۔

شہد میں شفا ہے…

 

طب نبوی سے بیماریوں کا علاجطب نبوی سے بیماریوں کا علاج . سورةالنحل میں شہد سے متعلق فرمایا گیا کہ اس میں لوگوں کے لیے شفا ہے۔ چناچہ حضورۖ کو خود بھی شہد مرعوب تھا اور صحابہ کو بطور دوائی بھی شہد استعمال کرنے کی ہدایت فرمایا کرتے تھے ۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک شخص نے خدمت نبوی میں عرض کی کہ اس کے بھائی کا پیٹ خراب ہو گیا ہے اور اسے دست آ رہے ہیں.

آپۖ نے فرمایا: اس کو شہد پلائو۔وہ پھر آیا اور کہنے لگا کہ شہد پلانے سے دست بڑھ گئے ہیں۔ آپۖ نے فرمایا: اسے شہد پلائو۔ وہ شخص مریض کو شہد پلانے کے بعد تیسری بار آیا اور کہنے لگا کہ میںنے شہد پلایا ہے. لیکن مریض کو افاقہ نہیں ہوا۔آپۖ نے فرمایا:
(اللہ سچا ہے اور تیرے بھائی کا پیٹ جھوٹا ہے)
آپ نے فرمایا: اسے اور شہد پلائو۔ اس نے پلایا تو وہ تندرست ہو گیا۔

کلونجی ہر بیماری کی شفا ہے……

کلونجی ہر بیماری کی شفا ہے

 

عربی زبان میں مشہور دوا کلونجی کو ،جسے”کالا دانہ ” بھی کہتے ہیں’ ”حبتہ السوداء ” کہا جاتا ہے۔ بقول ابن شہاب اسے ” الشونیز ” کے نام سے بھی موسوم کیا جاتا ہے۔
حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ حضورۖ نے فرمایا:
”کلونجی (کالا دانہ) موت کے علاوہ ہر بیماری کی شفا ہے”

طب نبوی سے بیماریوں کا علاج
………………………

سرمہ سے آنکھوں کا علاج……

سرمہ سے آنکھوں کا علاجسرمہ لگانہ سنت نبوی ہے۔حضورۖ نے آنکھ کی بعض بیماریوں میں سرمہ لگانے کی ہدایت فرمائی ہے۔ اس کے علاوہ رمضان المبارک میں بھی سرمہ لگانے کی ہدایت کی کہ جو شخص رمضان المبارک کی ہر رات بلا ناغہ اپنی آنکھوں میں سرمہ لگا کر سوئے گا. اس کی آنکھوں کی تمام بیماریاں ختم ہو جائیں کی۔
…………………………

وہم کا علاج کیا ہے ۔ وہم آخر کیا ہے اور کیسے متاثر کرتا ہے

 

دعاء الاستخارة اہمیت اور فضیلت

 

  1. […] طب نبوی سے بیماریوں کا علاج ۔ بغیر کسی سائیڈ افیکٹ کے پا… […]

  2. […] طب نبوی سے بیماریوں کا علاج […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.