عید سے پہلے مکمل لاک ڈاؤن پنجاب مکمل بند کرنے کا فیصلہ

عید سے پہلے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا کروناسے بچاؤ کے باعث حکومت نے پنجاب میں لاک ڈاؤن لگا دیا۔ اسکی سفارش چیف سیکٹری نے کی۔

2 905

عید سے پہلے مکمل لاک ڈاؤن

عید سے پہلے مکمل لاک ڈاؤن کی منصوبہ بندی صوبے میں موجود کرونا وبا کے بھیلاؤکے مدنظر کر لیا ہے۔ پنجاب کے وزیر اعلٰی عثمان بزدار نے بنجاب کے چیف سیکٹری کی سفارش پر عید سے پہلے سمارٹ لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے مزید تفصیلات پڑھیں۔

 

عید سے پہلے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ ہو گیا

پنجاب میں کرونا کے باعث عید پر لیئے جانے والے اقدامات میں سب سے اہم عید پر لاک ڈاؤن کا فیصلہ ہے۔ یہ فیصلہ پنجاب کے چیف سیکٹری کی سفارش پر یہ فیصلہ وزیر اعلٰی عثمان بزدار نے کیا ہے۔ ان کے مطابو پنجاب میں حالات کو کنٹرول کرنے کے لیے عید سے دو دن پہلے سمارٹ لاک ڈاؤن کیا جا رہا ہے۔

 

عید سے پہلے مکمل لاک ڈاؤنعید سے پہلے مکمل لاک ڈاؤن

 

تفصیلات کے مطاب یہ عوام کے لیئے ایک غیر معمولی اور پریشان کن فیصلہ ہے۔ لوگ عید کی شاپنگ کے لیئے ابھی تیاریاں ہی کر رہے تھے کہ یہ فیصلہ سامنے آ گیا ہے جس کے مطاب تمام بازار شاپنگ مالز اور بئیوٹی پارلرز بند رہیں گے۔

یہ فیصلہ جہاں خواتین کے لیے پریشان کن ہے وہیں مرد حضرات اس فیصلے کا بخوشی ویلکم کرتے نظر آ رہے ہیں کیونکہ اس سے وہ بہت سے اخراجات سے بچ جائیں گے جو بیویوں کی شاپنگ اور پارلرز کے اخراجات پر ہونے تھے۔ کاروباری حضرات بھی حکومت کے اس اعلان سے نالاں نظر آتے ہیں کیوںکہ لاک ڈاؤن کے مندے کے بعد اس عید پر وہ اپنے کاروباری حالات کے بہتر ہونے کا سوچ رہے تھے لیکن اب ایسا نہ ہو سکے گا۔

کرونا بیماری کے ان حالات کےپیش نظر عوام کو چاہئیے کہحکومت کے ان اقدامات کا ساتھ دے تا کہ کسی بھی غیر متوقع اور بڑی آفت سے بچا جا سکے۔

 

ہمارے مزید کالم پڑھنے کیلیئے کلک کریں۔

لاک ڈاؤن کی صورت حال

 

 

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.