ماں اور بہن پر تشدد . قیامت سے پہلے قیامت۔ بیوی کے کہنے پر سب کیا

ماں اور بہن پر تشدد نہ آسمان گرا نہ زمین پھٹی۔ بیٹے نے ماں پر وحشیانہ تشدد کیا۔ محلے والوں نے آکر چھڑایا۔

1 754

ماں اور بہن پر تشدد ۔ قیامت سے پہلے قیامت – راولپنڈی میں بیوی کے کہنے پرکیا

 

ماں اور بہن پر تشدد ۔ راولپنڈی میں ایک روح کو تڑپا دینے والا واقعہ پیش آیا جس میں بیٹے نے ماں اور بہن پر وحشیانہ تشدد کیا نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں ماں کا کہنا تھا کہ شادی کے بعد بیوی کے کہنے پر تشدد کرتا ہے اس واقعہ کی ویڈیو کل سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے جس پرعوام کی طرف سے لڑکے کے لیے سخت رد عمل سامنے آیا

محلے والوں کے رپورٹ کرنے پر پولیس نے مداخلت کی اور ملزم ارسلان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

بیٹے کا ماں پر تشدد

ماں کے مطابق ارسلان شادی کے بعد بیوی کے کہنے پر تشدد کرتا ہے۔ ہمارا معاشرہ کتنی اخلاقی پستی کا شکار ہے اس واقع سے سب واضع ہو چکا ہے۔

حکومت وقت سے اپیل ہے کہ اسے سب سے سخت سزا دی جائے اور اسے عبرت کا نشان بنایا جائے تاکہ آئندہ ایسے واقعات سے بچا جا سکے

ویڈیو لنک :

ثوبیہ عامر نے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ اس کے بھائی نے ان کے گھر سے زیورات اور نقدی سمیت قیمتی سامان لے لیا۔ انہوں نے کہا کہ شکایت شروع کرنے کے باوجود پولیس پر کارروائی نہیں کی جاتی ہے اور فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) درج کرنے سے انکار کردیا جاتا ہے۔

راولپنڈی کے سی پی او محمد احسن یونس نے اپنے بیٹے اور بہو کے ذریعہ ایک خاتون پر تشدد کے واقعے کا نوٹس لیا ہے۔ پولیس افسر نے قانون کے مطابق مقدمہ درج کرنے اور مجرم کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔ ملزم کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ۔

 

مزید پڑھیں:

بیویاں شوہر کی طاقت ہوا کرتی ہیں۔

غیر اخلاقی واقعات میں اضافے کی وجہ

  1. Ali says

    Allah maf karen aisi lanti olad kisi ki na ho

Leave A Reply

Your email address will not be published.