نئیوکلیئر سیکیورٹی انڈیکس میں پاکستان کی رینکیگ میں اضافہ
نئیوکلیئر سیکیورٹی انڈیکس میں پاکستان کی رینکیگ میں اضافہ اہٹمی اثاثہ جات کی حفاظت کے حوالے سے پاکستان کی عالمی رینکیگ میں اضافہ
نئیوکلیئر سیکیورٹی انڈیکس میں پاکستان کی رینکیگ میں اضافہ
نئیوکلیئر سیکیورٹی انڈیکس میں پاکستان کی رینکیگ میں اضافہ۔”NTI نیوکلیئر سیکورٹی انڈیکس کی رینکنگ کے مطابق پاکستان ریٹ میں اضافہ جات کی حفاظت کے حوالے سے ایک محفوظ ملک بن گیا” پاکستانیوں کیلیئے ایک بڑی خبر۔
نئیوکلیئر سیکیورٹی انڈیکس پاکستان کے لئے ایک بہت بڑی خبر
نیوکلیئر سیکورٹی انڈیکس کا آغاز 2012 میں ہوا جس کا کام ایٹمی اثاثہ جات کی حفاظت کے حوالے سے نگرانی کرنا اور ان ممالک کی لسٹ بنانا ہے جو کہ ایٹمی اثاثے جات کی حفاظت اچھے طریقے سے کر سکتے ہیں ایٹمی اثاثے جات کی حفاظت کے حوالے سے پاکستان کی رینکنگ میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے اور یہ اضافہ ادارہ کے قیام کے بعد ہونے والے اضافوں میں دوسرا بڑا اضافہ ہے۔
اس نئیوکلیئر سیکیورٹی انڈیکس میں پاکستان کی رینکیگ میں اضافہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی رینکنگ میں 25 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد پاکستان کو ایٹمی اسلحہ جات کے حوالے سے ایک محفوظ ملک قرار دیا گیا ہے اس انڈیکس کا اجراء بدھ 22 جولائی 2020 کو ہوا یہ انڈیکس ان ممالک کے لئے ایک کرارا جواب ہے جو پاکستانی ایٹمی حصہ جات کو غیر محفوظ کہتے ہیں رینکنگ میں اضافہ کے بعد ویلڈن پاکستان کا ہیش ٹیگ ٹویٹر پر ٹیل می آ چکا ہے۔
نیو کلیئر سیکیورٹی کے حوالے سے ماضی میں پاکستان پر بہت زیادہ تنقید کی جاتی رہی ہے، پاکستان کی نیئوکلیئر پروگرام کو انتہائی غیر محفوظ تصور کیا جاتا رہا ہے۔ لیکن این ڈی اے کی یس حالیہ رپورٹ نے ان تماپ خدشات کا خاتمہ کر دیا ہے۔ اس رپورٹ سے اب یہ مکمل واضح ہو چکا ہے کہ پاکستانی اثاثہ جات انتہائی محفوظ ہیں اور انہیں کسی قسم کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔
پنجاب یونیورسٹی کی بی اے اور بی ایس سی کی ڈیٹ شیٹ
[…] نئیوکلیئر سیکیورٹی انڈیکس میں پاکستان کی رینکیگ میں اض… […]