وہم کا علاج کیا ہے ۔ وہم آخر کیا ہے اور کیسے متاثر کرتا ہے

وہم کا علاج کیا ہے ۔ وہم آخر کیا ہے اور کیسے متاثر کرتا ہے

3 4,069

وہم کا علاج کیا ہے ۔ وہم آخر کیا ہے اور کیسے متاثر کرتا ہے

وہم کا علاج کیا ہے . آج کل کے دور میں بہت سی بیماریاں ہیں اور ان سب کا علاج کسی نہ کسی صورت میں موجود ہے۔ لیکن آج ہم جس بیماری کا ذکر کرنے والے ہیں اس کا علاج صرف انسان خود ہی کر سکتا ہے۔ اسکے علاوہ اور کسی صورت میں ممکن نہیں۔ آئیے جانتے ہیں آخر ایسی بیماری ہے کون سی.. وہ ہے وہم۔۔۔ وہم کا علاج کیا ہے.

وہم کیا ہے؟

 

وہم کا علاج کیا ہےیہ ایک ایسی بیماری ہے جسے انسان خود جنم دیتا ہے۔ یہ اس وجہ سے ہوتی ہے جب انسان فضول سوچنا شروع کردیتا ہے۔ آخر کار وہ اس حد تک پہنچ جاتا ہے کے وہ کہتا ہے کہ بلکل ایسا ہی ہے اور پھر انسان کو سائیکیٹرسٹ کے پاس جانا پڑھتا ہے۔آئیے اس کو مثالوں سے بیان کرتے ہیں۔

 

وہم کا علاج کیا ہے

 

 

١۔ایک مرتبہ ایک عورت کو ایسا لگنا شروع ہوگیا۔ کہ شاید اس کے پیٹ میں مینڈک ہے۔ اس کی اس شاید نے مکمل پروان پکڑ لی اور وہ کہنے لگی۔ کہ ١٠٠فیصد اس کے پیٹ میں مینڈک ہے۔ اور وہ ڈاکٹر کے پاس چلی گئی۔ مکمل ٹیسٹ کے بعد ڈاکٹر نے اسے کہا کہ ایسا کچھ نہیں۔ آپ کو ایک بیماری ہے۔ جسے ہم وہم کا نام دیتے ہیں۔ اس نے بات پر غور نہ کیا اور کسی اور ڈاکٹر کے پاس چلی گئی۔ اس کا بھی یہی جواب تھا۔ بی بی یہ آپ کا وہم ہے۔ مگر نہیں وہ اپنی بات پر ڈٹی ہوئی تھی۔

بلآخر ڈاکٹرز نے تنگ آکر اس کا جعلی آپریشن کیا۔ اور وہ جا کر سکون میں آئی ڈاکٹرز نے کہا بی بی آپ سچ بولتی تھیں۔ اور وہ گھر چلی گئی مگر کچھ دن بعد دوبارہ آگئی۔ اور کہا کہ ڈاکٹر صاحب آپ نے آپریشن کر کے مینڈک تو نکال دیا تھا۔ مگر اس کے بچے ابھی بھی اندر گھوم رہے ہیں۔

یہ جو ہم ایسا سوچتے ہیں یہ ہی وہم ہے جس کا علاج نہیں ہے۔ وہم کا علاج کیا ہے۔

دوسری مثال

٢۔ایک مرتبہ ایک آدمی کو وہم ہوگیا کے وہ آدمی نہیں بلکہ ایک باجرے کا دانہ ہے۔ جس کی وجہ سے اس نے گھر سے نکلنا ہی بند کر دیا۔ کافی دنوں کے بعد جب گھر والوں کو احساس ہوا کے یہ وہم کا مریض ہو چکا ہے۔ تو وہ اس کو سائیکیٹرسٹ کے پاس لے گئے۔

وہاں اس کا مکمل علاج ہوا۔ اس کے بعد اسے احساس ہوا کے وہ باجرے کا دانہ نہیں بلکہ انسان ہے۔ اس نے ڈاکٹر کا شکریہ ادا کیا اور وہاں سے باہر نکل آیا۔ جب اس نے گلی میں مرغیوں کو دیکھا تو واپس چلا گیا۔ اور ڈاکٹر کو جا کے بولا کے ڈاکٹر صاحب آپ نے مجھے تو احساس کروا دیا کے میں انسان ہوں۔ مگر مرغیوں کو کیا پتا وہ تو مجھے ابھی بھی باجرہ ہی سمجھے گیں۔ یہ بھی ایک وہم کی مثال ہے۔

وہم کا علاج کیا ہے

 

وہم کا علاج کیا ہےتیسری ؐمثال

٣۔ایک مرتبہ ایک آدمی ہر بات پر یہ فقرہ دہراتا کے غلیل بنائوں گا اور چڑیا کو ماروں گا۔ یہ کہنا اس کی عادت سی بن گئی۔ اس کے گھر والے اس کو ڈاکٹر کے پا س لے گئے۔ ڈاکٹر اس کو علیحدگی میں کے گیا اور مسئلہ پوچھا۔ اس نے کہا کے میں بلکل ٹھیک ہوں۔ میں چاھتا ہوں کے گھر والے میری شادی کر دیں مگر وہ نہیں مانتے۔
ڈاکٹر نے کہا کے شادی کر کے کیا کرو گے۔ اس نے کہا کے میں ایک اچھی زندگی گزاروں گا۔ میرے بھی بچے ہوں گے۔ جب بیگم ان کی شلوار دھوئے گی میں اس میں سے الاسٹک نکال کے غلیل بنائوں گا۔ اور چڑیاکو ماروں گا۔ اس کا مطلب کہانی جہاں سے شروع وہیں پر ختم۔

وہم کا علاج کیا ہے
نظریات اور تلقین:

جب انسان غیر ضروری باتوں کے بارے میں سوچنا شروع کر دیتا ہے۔ تو وہ ایک دن وہم کی صورت اختیار کر لیتی ہیں۔ پھر اس سے باہر نکلنا مشکل ہو جاتا ہے۔ اس کے بارے میں سائیکیٹرسٹ تلقین کرتے ہیں۔ کے ہمیں چاہیے کے غیر ضروری سوچوں کو خود سے دور رکھیں۔ اور محفوظ رہیں۔تاکہ تندرستی بہال رہے کیونکہ تندرستی ہزار نعمت ہے

 

پلاسٹک بیگز پر مکمل پابندی

دعاء الاستخارة اہمیت اور فضیلت

 

  1. […] وہم کا علاج کیا ہے ۔ وہم آخر کیا ہے اور کیسے متاثر کرتا ہ… […]

  2. […] وہم کا علاج کیا ہے ۔ وہم آخر کیا ہے اور کیسے متاثر کرتا ہ… […]

  3. […] مزید پڑھیں    وہم کا علاج کیا ہے ۔ وہم آخر کیا ہے اور کیس… […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.