PUBG UNBAN ہو گئی . PTA نے PUBG پر لگی پابندی ہٹا دی

PUBG UNBAN ہو گئی. PTA نے PUBG پر لگی پابندی ہٹا دی اسلام آباد ہائی کورٹ نے مشہور گیم پب جی کے ہپعر سے پابندی ہٹانے کا فیصلہ سنا دیا۔

2 1,192

PUBG UNBAN ہو گئی ۔ PUBG پر لگی پابندی ختم۔

 

PUBG UNBAN ہو گئی ۔ PUBG لورز کے لئے بہت بڑی خبر اسلام آباد ہائی کورٹ نے پب جی کےحق میں اپنا فیصلہ دے دیا پاک پاکستان میں کچھ وجوہات کی بنا پر پی ٹیی اے کی طرف سے PUBG پر بین لگا دیا گیا تھا لیکن آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں پبلک کے اوپر سے بین ہٹانے کا فیصلہ دیا ہے

 

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے اس فیصلے پر بہت زیادہ تنقید کی جا رہی تھی کیونکہ پب جی نہ صرف گیم ہے بلکہ اس سے بہت سے لوگوں کا روزگار جڑا ہوا ہے بہت سے لوگ ایسے ہیں جن کے طور پر استعمال کر کے اس سے اچھی آمدنی حاصل کر رہے تھے لیکن ان کا یہ سلسلہPUBG جی پر لگائے گئے بین کے بعد بند ہو گیا۔ لیکن اب PUBG UNBAN ہو گئی۔

ارننگ کے علاوہ بزی انٹرٹینمنٹ کا ایک بہت ہی عمدہ سوچ ہے جس سے ان نسل کو زیادہ پسند کرتی ہے پبجی پر لگے بہن کی وجہ سے نوجوانوں میں بہت زیادہ غم و غصے کی لہر موجود تھی۔ جو کہ پی ٹی اے کے اس فیصلے کے خلاف سوشل میڈیا پر لگاتار احتجاج ریکارڈ کروا رہے تھے۔ اسی وجہ سے آج PUBG UNBAN ہو گئی۔ یہ خبر ان کے لئے بہت بڑی ہے کیونکہ وہ اس کا بہت ہی بے صبری سے انتظار کر رہے تھے اسلام آباد ہائی کورٹ کے آج کے فیصلے کے مطابق پی ٹی آئی کو بھی ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ بلی کے اوپر سے ہٹا دیا جائے۔

پی ٹی اے کی جانب سے کیئے گئے اس فیصلے کو نو جوانوں نے بہت زیادہ سراہا ہے۔ پب جی پر لگا بین ختم کرنے پر وہ حکعمت عدلیہ اور پی ٹی اے کے مشکور نظر آتے ہیں۔

 

مزید پڑھیں

نئیوکلیئر سیکیورٹی انڈیکس میں پاکستان کی رینکیگ میں اضافہ

PUBG پر بین ختم

 

  1. Thanks for sharing your thoughts about books. Regards

  2. Michael Kors Smartwatch says

    My brother suggested І migһt ⅼike this website. Ꮋе wɑѕ totally right.
    This post trᥙly maⅾе mʏ ⅾay. You cann’t imaggine simkply how mucһ
    time I had spent fߋr this info! Thankѕ!

    Տtορ by mу homeрage :: Michael Kors Smartwatch

Leave A Reply

Your email address will not be published.