پاکستان میں عیدالاضحی مفتی منیب الرحمٰن اور فواد چوہدری کے درمیان جنگ

پاکستان میں عیدالاضحی چاند دیکھنا اور عید کی تاریخ کے فیصلے پر مفتی منیبالرحمٰن اور فواد چوہدری کے درمیان ہونے والی جنگ ایک نیا موڑ لے گئی۔

0 732

پاکستان میں عیدالاضحی مفتی منیب الرحمٰن اور فواد چوہدری کے درمیان جنگ

پاکستان میں عیدالاضحی مفتی منیب الرحمٰن اور فواد چوہدری کے درمیان جنگ پاکستان میں چاند دیکھنے اور عید کے دن کا فیصلہ قومی روئیت ہلال کمیٹی کے زمہ تھا جو وہ بڑے اچھے طریقے سے نبھا رہے تھے جب تک فواد چوہدری وزارت سائنس و ٹیکنالوجی میں نہیں آئے فواد چوہدری نے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کا چارج سنبھالنے کے بعد اور کسی کام پر توجہ دیں ہو یا نہیں چاند دیکھنے کے معاملے پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں.

عید کی تاریخ کا فیصلہعید کی تاریخ کا فیصلہ

عید کی تاریخ کا فیصلہ

عید کی تاریخ کا فیصلہ کرنے کا معاملہ پچھلے دو سال سے رویت ہلال کمیٹی اور وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے درمیان تضاد کا باعث بنا ہوا ہے فواد چوہدری کے مطابق ہمیں سائنسی ایجادات کا استعمال کرتے ہوئے چاند کی نشاندہی کرنی چاہیے لیکن رویت ہلال کمیٹی کے موقف کے مطابق ہمیں شرعی طور پر چاند دیکھ کر عید کا فیصلہ کرنا چاہیے .
دونوں اداروں کے درمیان یہ تعداد پچھلی رمضان المبارک کی عید پر شدت اختیار کرگیا فواد چوہدری نے عید کا اعلان ایک ماہ پہلے کبھی آتا جو کہ بالکل صحیح ثابت ہوا اپنی اسی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے فواد چوہدری نے عید الاضحی کا اعلان بھی ہیں دس سے پندرہ دن پہلے کردیا لیکن ایسا لگتا ہے کہ اس بار فواد چوہدری غلط ثابت ہوئے کل بروز 21 جولائی 2020 کو رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا۔

جس میں انہوں نے چاند دیکھنے کی کوشش کی لیکن رویت ہلال کمیٹی کے صدر مفتی منیب الرحمان کے مطابق عید کا چاند ہے وہ زلحج کا چاند نظر نہیں آیا جس کی وجہ سے عید الاضحی2020 ہوگی فواد چوہدری اور مفتی منیب الرحمان کے درمیان بیانات کے تبادلے کو عوام نے بہت ہی انجوائے کیا ہے یہی وجہ ہے کہ میری فیملی جو مفتی منیب الرحمان کا یہ فیصلہ آنے کے بعد مفتی صاحب ٹویٹر پر ٹاپ میں آچکے ہیں اس بغیرت دلچسپ تکرار کی وجہ سے حالیہ فیصلے پر عوام کا رسپانس ٹویٹر پر مختلف لوگوں نے بڑے دلچسپ انداز میں دیا-
عوام نے فواد چوہدری اور مفتی منیب الرحمان کے درمیان بیانات کے تبادلے پر بہت زیادہ تنقید کی ہے ٹوئٹر پر حالیہ فیصلے پر لوگوں کی ٹویٹس شامل کر رہے ہیںپاکستان میں عیدالاضحیپاکستان میں عیدالاضحی

مزئد پڑھیئے۔

روئیت ہلال کمیٹی

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.