پلاسٹک بیگز پر مکمل پابندی ۔ لاہور ہائی کورٹ کا انتہائی اہم فیصلہ
پلاسٹک بیگز پر مکمل پابندی ۔ لاہور ہائی کورٹ کا انتہائی اہم فیصلہ
پلاسٹک بیگز پر مکمل پابندی ۔ لاہور ہائی کورٹ انتہائی اہم کا فیصلہ
پلاسٹک بیگز پر مکمل پابندی ۔ لاہور ہائیکورٹ میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان کر دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں ایڈوکیٹ سلمان نیازی کی دیی ہوئی درخواست پر عبوری حکم جاری۔
تفصیلات کے مطابق ایڈوکیٹ سلمان نیازی کی دیی ہوئی درخواست پر عبوری حکم جاری کرتے ہوئے جسٹس شاہد کریم نے یہ حکم جاری کیا ہے۔ کہ بیکریز میڈیکل سٹور فروشوں اور پرچون کی دوکان پر بھی پلاسٹک بیگ کا استعمال مکمل طور پر بند کرایا جائے۔
اس کام کے لیے لاہور ہائی کورٹ نے 2 ہفتے کی مہلت دی ہے جس کے بعد پلاسٹک بیگز کا استعمال مکمل طور پر غیر قانونی قرار دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے ڈائریکٹر جنرل ماحولیات کو یہ نوٹس دیا ہے۔ کہ گوجرانوالہ سیالکوٹ اور فیصل آباد میں پلاسٹک بیگ پر پابندی کے حکم پر عملدرآمد کرایا جائے۔ اس کے لیے تمام علاقائی افسران کو حکم جاری کریں۔
پلاسٹک بیگز پر مکمل پابندی
کیس کی تفصیلات
ایڈوکیٹ سلمان نیازی کی طرف سے دائر کی گئی درخواست میں یہ موقف اختیار کیا گیا تھا کہ شاپر ماحول کو آلودہ کرنے میں انتہائی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اس لیے محکمہ ماحولیات کو چاہیے کہ ان کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کرے۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ فیصل آباد اور سیالکوٹ میں بیکری ڈپارٹمنٹل اسٹور میڈیکل سٹور کو شاپر کا استعمال ختم کرنے کے لیے دو ہفتوں کی مہلت دی گئی ہے۔ دو ہفتوں کے بعد ٹائم گزرنے کے بعد متعلقہ محکموں کو پلاسٹک بیگ استعمال کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم دیا گیا ہے۔
وائس چیئرمین بلدیہ کے مطابق شاپنگ بیگز کا استعمال پر پابندی ماحولیات کو آلودگی سے بچانے کے لیئے کیئے جانے والے اقدامات میں سے میں سے ایک ہے۔ اس حوالے سے عدالت نے مزید سماعت کے لیے 9 ستمبر تک کا وقت دیا ہے جس میں متعلقہ محکموں کو کارروائی کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
صحابہ کرام کی حضور سے محبت کا انداز
[…] پلاسٹک بیگز پر مکمل پابندی ۔ لاہور ہائی کورٹ کا انتہائی… […]
[…] مزید پڑھیے پلاسٹک بیگز پر مکمل پابندی ۔ لاہور ہائی کورٹ کا انتہائی… […]
[…] پلاسٹک بیگز پر مکمل پابندی […]