پنجاب یونیورسٹی ڈیٹ شیٹ برائے BA/BSC تفصیلات کیلیئے پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی ڈیٹ شیٹ پنجاب یونیورسٹی نے BA/BSC کے آن لائن امتحانات 2020 کا اعلان کر دیا

2 888

پنجاب یونیورسٹی ڈیٹ شیٹ برائے BA/BSC

پنجاب یونیورسٹی ڈیٹ شیٹ پنجاب یونیورسٹی نے بی اے بی ایس سی کے سالانہ امتحان 2020 کا اعلان کر دیا یہ امتحانات 5اگست 2020 سٹارٹ ہوں گے تمام پرچہ جات ایم سی کیوز بیسڈ ہوں گے
اور کوئی سبجیکٹو پیپر نہیں ہوگا ان امتحانات کے لئے پنجاب یونیورسٹی نے اپنے تمام طلبہ سے ضروری معلومات جمع کروانے کا مطالبہ کیا ہے اس میں خاص طور پر ان کا ای میل آئی ڈی شامل ہے۔

تمام طلباؑ 24 جولائی تک اپنا یونیک ای میل آئی ڈی مہیا کریں یا اگر انہوں نے پہلے جمع کروایا ہے تو اسے چینج کرنا چاہیں تو وہ بھی تبدیل کر سکتے ہیں۔ پنجاب یونیورسٹی ڈیٹ شیٹکے ساتھ اس لنک کا بھی اعلان کیا ہے۔ جس مقصد کے لئے پنجاب یونیورسٹی نے ایک لنک شئیر کیا ہے جو کہ آپ نیچے حاصل کر سکتے ہیں

http://pu.edu.pk/splash
یونیورسٹی نے بی اے بی ایس سی کے سالانہ امتحان 2020 کے لیے اپنی ڈیٹ شیٹ کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق تمام طلبہ روزانہ چار گروپ کی صورت کی صورت میں امتحان دے سکتے ہیں ہر گروپ کے لئے امتحانی وقت ڈیڑھ گھنٹہ ہوگا

"<yoastmark

"<yoastmark

 ڈیٹ شیٹ
http://pu.edu.pk/document/datesheet/7DS-BABSc_ADA-ADS-PII-a2020-Online.pdf
پنجاب یونیورسٹی ڈیٹ شیٹ کے مطابق پہلا گروپ ساڑھے آٹھ بجے سے ساڑھے دس بجے تک
دوسرا گروپ گیارہ بجے سے ساڑھے بارہ بجے تک
تیسرا گروپ دو بجے سے ساڑھے تین بجے تک اور
چوتھا گروپ ساڑھے چار بجے سے شام 6 بجے تک ہوگا

تمام طلباء کو پیپر پیٹرن ان کے ای میل آئی ڈی پر بھیج دیا جائے گا

امتحانات کی نیچے موجود ہے امتحانات کے لیے طلباؑ اگر اپنی رولنمبر سلپ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کا لنک نیچے موجود ہے اس پر کلک کر کے آپ اپنا رولنمبر سلپ حاصل کر سکتے ہیں۔ پنجاب یونیورسٹی ڈیٹ شیٹ کیلیئے کلک کریں

 

رولنمب سلپ حاصل کرنے کیلیئے کلک کریں

مزید پڑھیں

  1. […] پنجاب یونیورسٹی ڈیٹ شیٹ برائے BA/BSC […]

  2. Adam Prakash says

    Many of your competitors are sitting at home and doing nothing.

    Its perfect time to plan your marketing strategy. You have created good website but your site will not in Google until content and images are optimized correctly. We need to optimize your website for search engines and make it search engine friendly.

    I have analyzed your site in-depth and you can view your website audit report at

    https://businesspromoted.websiteauditserver.com/khabernaak.com

    Your website is the reflection of your business. Without optimizing your website for search engines, you will not get any traction from any digital marketing channels such as Facebook, Google, LinkedIn, etc.

    We can fix all these issues and run successful backlink building campaign for a monthly fee of $500.

    Please let me know a good time and phone number to reach out to you and we will discuss plan of action. I will also include discount coupon and show you how to replicate competitor’s online marketing strategy.

    Looking forward to working with you.

    Adam P.
    Business Development Manager
    Business Promoted

Leave A Reply

Your email address will not be published.