ڈگری اہم ہے یا ہنر – ملکی ترقی کے لیئے کیا ضروری ہے؟

ڈگری اہم ہے یا ہنر - ملکی ترقی کے لیئے کیا ضروری ہے؟ یہ اس لیئے بھی اہم ہی کیوںکہ اس نے انسانی زندگی کی کایا ہی بدل دی ۔کیسے ؟

4 1,112

ڈگری اہم ہے یا ہنر – ملکی ترقی کے لیئے کیا ضروری ہے؟

ڈگری اہم ہے یا ہنر – ملکی ترقی کے لیئے کیا ضروری ہے؟ یہ ایک ایسا جملہ ہے جو آج کل اکثر موضوع بحث بنا ہوا ہے۔یہ اس لیئے بھی اہم ہی کیوںکہ اس نے انسانی زندگی کی کایا ہی بدل دی ۔کیسے ؟ آئیے آپ کو بتاتے ہیں ۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ کون کون سے ممالک کیا بناتے ہیں؟ بہت سی کمپنیاں جیسا کے ٹیوٹا،ہینو،ہونڈا،سزوکی،کاواساکی،لیکسز،مزدا،نسان ،مسوزو اور یاماہا۔یہ تمام برانڈجن کے بارے میں اوپر بتایا گیا ہے یہ سب جاپان بناتا ہے۔ دوسری طرف ہنڈائی،شیورلیٹ اور ڈائیوو جنوبی کوریا بناتا ہے۔
اب آپ کو خود ہی اندازہ ہو گیا ہو گا کے ان کے بعد دنیا میں آٹو موبائل رہ ہی کتنی جاتی ہیں۔ ڈگری اہم ہے یا ہنر یہ اچھی طرح جانتے ہیں۔

ڈگری اہم ہے یا ہنر سمجھنے کے لیے مزید حقائق جانیئے

دوسری جانب آپ کو بتائیں کے آئی ٹی اور الیکٹرونکس کا یہ حال ہے کے سونی سے لے کر کینن کے کیمرے تک سب کچھ جاپان سے آتا ہے ایل جی اور سامسنگ جنوبی کوریا بناتا ہے۔٢٠١٤ میں سامسنگ کا ریوی نیو ٣٥٠بلین ڈالر تھا۔ایسر کمپنی کے لیپ ٹاپ تائیوان بناتا ہے۔جبکہ ویتنام جیسا ملک ویتنام ہیلی کاپٹر کارپوریشن کے نام سے اپنے ہیلی کاپٹر اور جہاز بنا رہا ہے۔
محض ہوا ،پانی اوردھوپ رکھنے والا ملک سنگا پور ساری دنیا کی آنکھوں کو خیرا کررہا ہے۔کیلی فورنیا میں بننے والا ہسپتال بھی چین سے ہی آلات منگوا رہا ہے۔ ڈگری اہم ہے یا ہنر یہ بھی اچھی طرح جانتے ہیں۔ خدا کو یاد کرنے کے لیے تسبیح اور جائے نماز ہم خدا کو نہ ماننے والوں سے لینے پر مجبور ہیں۔اس کی کیا وجہ ہے کبھی ہم نے اس بارے میں سوچا ہے؟

 

ڈگری اہم ہے یا ہنر؟ اس بارے دنیا کیا کہتی ہے؟

ڈگری اہم ہے یا ہنرڈگری اہم ہے یا ہنر

دنیا کے تعلیمی نظاموں میں سب سے پہلے نمبر پر فن لینڈ دوسرے پر جاپان اور تیسرے پر جنوبی کوریا ہے۔اس کی وجہ کیا ہے کبھی ہم نے سوچا ؟ آئیے ہم بتاتے ہیں کے ان لوگوں نے اپنے بچوں کو ڈگریوں کے پیچھے نہیں بلکہ ٹیکنیکل کام کے پیچھے لگایا ہے۔ اور اس کام کے لیے ایلیمنٹری سکول بنائے ہوئے ہیں۔سب سے بڑا ادارہ سنگاپور میں ہے۔ ڈگری اہم ہے یا ہنر یہ جان چکے ہیں۔
اس ادارے میں ٢٠ فیصد وقت کلاس اور ٨٠ فیصد وقت میں بچے آٹو موبائل اور الیکٹرونکس کی چیزوں سے کھیلتے نظر آتے ہیں۔اگر دوسری طرف اس سسٹم کا موازنہ ہم اپنے سسٹم کے ساتھ کریں تو ہم ان کے سامنے آٹے میں نمک کے برابر ہیں ۔ ہمارے سسٹم میں ہم ڈگریوں پر زیادہ زور دیتے ہیں جن میں بی کام ،ایم کام اور انجینئرنگ کی بے تحاشہ ڈگریاں کر کے لڑکے اور لڑکیاں خوار ہو رہے ہیں۔

ڈگری اہم ہے یا ہنرکیونکہ ہم لوگ پریکٹیکل نہیں ہیں ہمارا گول صرف اور صرف اتنا ہے کے یہ ڈگری کر کے نوکری کرنی ہے ڈگری اہم ہے یا ہنرا س بارے میں ہم نہیں سوچتے جو ہماری سب سے بڑی ناکامی ہے۔
ہم لوگ ہر سال ٢٠٠ ارب لیپ ٹاپ پہ خرچ کر دیتے ہیں مگر اس کی انڈسٹری نہیں لگاتے۔اس کے علاوہ فلپائن کو دیکھیں تو اس نے اپنے ملک میں ہوٹل اور ہسپتال کے نظام کو کیسے منفرد بنایا ہوا ہے۔ انھوں نے اپنے نوجوانوں کو ڈپلومہ کورسز کروائے آج سب سے زیادہ ڈیمانڈ فلپائن کے سیلز مین اور ویٹرز کی ہے۔حتیٰ کہ ہمارا دشمن ملک بھارت ان شعبوں میں کافی آگے جا چکا ہے۔ ڈگری اہم ہے یا ہنر یہ جانتے ہوے وہ اپنے نو جوانوں کو ہنر سکھا رہے ہیں۔ آئی ٹی دنیا میں سب سے زیادہ جوان بھارت سے جاتے ہیں۔

پروفیشنل ہونے کی وجہ

ڈگری اہم ہے یا ہنرہر ملک میں بھارت کے نوجوان آپ کو سیلز مین ویٹرز اور دوسرے کاموں میں نظر آئیں گے۔ ڈگری اہم ہے یا ہنروہ یہ اچھی طرح جانتے ہیں اسلیئے پروفیشنل ہونے کی وجہ سے ان کی تنخواہیںبھی بہت زیادہ ہوتی ہیں۔دوسری طرف ایک مری ہی ہمارے لیے ناسور بن چکا ہیے جہاں لوگوں کو سیاحوں کی عزت کرنا بھی نہیں آتی۔
چین کی ایک مشہور کہاوت ہے کہ کسی کو مچھلی نہ دو بلکہ اسے پکڑنا سکھا دو ان کو تو یہ بات سمجھ آ گئی ہے نجانے ہم کو کب آئے گی۔

 

حضرت علیکا قول ہے کہ
ہنر مند آدمی کبھی بھوکا نہیں مرتا۔
ڈگری اہم ہے یا ہنراس بحث سے ہم اس نتیجے پر پہنچتے ہیں کے ڈگری اہم نہیں بلکہ ہنر اہم ہے۔اس لیے اب ہمارے لیے ضروری ہو گیا ہے کے ہم لوگ پریکٹیکل ہو جائیں اور ڈگری ڈگری نہ کریں۔اس بات پر عمل کر کے ہی ہم کامیاب ہو سکتے ہیں۔

مزید پڑھئیے 

فنی تعلیم

 

  1. […] ڈگری اہم ہے یا ہنر – ملکی ترقی کے لیئے کیا ضروری ہے؟ […]

  2. […] ڈگری اہم ہے یا ہنر – ملکی ترقی کے لیئے کیا ضروری ہے؟ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.