کرونا وائرس ماحول معیشت اور آب و ہوا پر اثرات ایک جامع جائزہ

کرونا وائرس کے ماحول اور معیشت کرونا وبا سے ہونے والے نقصانات اور فوائد کا جائزہ لیں تو ہمیں سیکھنے کے لیے بہت کچھ ملتا ہے۔

9 183

کرونا وائرس ماحول معیشت اور آب و ہوا پر اثرات ایک جامع جائزہ

کرونا وائرس ماحول معیشت اور آب و ہوا پر اثرات کی وجہ سے جہاں بہت سے مسائل کا سامنا ہوا ہے اور اس نے ہمارے ماحول اور آب و ہوا کو بہت برے طریقے سے متاثر کیا ہے۔ کرونا کی وجہ سے ہمیں بہت سے ایسے مسائل کا سامنا کرنا پڑا جس سے ہم پہلے مکمل طور پر بے خبر تھے۔کرونا نے ہمیں بہت زیادہ نقصان پہنچایا وہاں ہمیں ہماری خامیاں بھی بتائیں اور ہمیں اس طرح کے آنے والے مسائل سے نمٹنے کے لیے تیار رہنے کا ہنر بھی سکھایا۔

دنیا کے نظام صحت کی ناکامی

ترقی یافتہ ممالک جو کہ اپنے آپ کو مکمل اور بہت ایڈوانس سمجھتے تھے اس واقعہ نے ان کا بھانڈا پھوڑ دیا اور وہ بھی اس وبا کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو گئے ویسٹ کا ہیلتھ سسٹم جتنا بھی مضبوط اور شاندار کیوں نہ ہو اس کے تمام خامیاں اس کے بعد کھل کر سامنے آگئیں۔ کرونا وائرس کے ماحول اور معیشت پر اثر کی وجہ سے ہمارے صحت کے نظام اور اس کی خامیوں کا بہت کم اندازہ تھا اب صورتحال مکمل طور پر واضح ہو چکی ہے کروانا نے جہاں بہت سے مسائل کی نشاندہی کی ہے وہیں ہمیں بہت سے مسائل کا حل بھی بتایا ہے جی ہاں آپ حیران ہو رہے ہوں گے کہ مسائل کا حل اور وہ کیسے؟

کرونا وائرس پاکستانیوں سے کیسے ہار گیا

کرونا وبا کی وجہ سے ہمیں بہت سے ایسے کاموں کا پتہ چلا ہے جو ہمیںکرنے چاہییں اور بہت سے ایسے کام بھی جن سے ہمیں رک جانا چاہیے۔ کیوں کہ اگر مستقبل میں اس طرح کی کسی بیماری یا وبا کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو ہم اسے کس طرح سے نمٹ سکتے ہیں یا اس کے ہماری نسل پر کس طرح کے اثرات ظاہر ہو سکتے ہیں وہیں کرونا کی وجہ سے ہمیں ان چیزوں کی نشاندہی بھی ہوئی جو ہم اگر ہم نہ کریں یا کرنا چھوڑ دیں تو ہم اپنے ماحول کو اور اپنے گرد و نواح کو مزید بہتر بنا سکتے ہیں

اگر ہم کرونا کی وجہ سے ہونے والے فوائد کی بات کریں تو اس نے سب سے بڑا فائدہ آب و ہوا کی بہتری ہے۔ بڑھتی ہوئی آبادی اور مشینوں کے بے جا استعمال کی وجہ سے بہت سی ایسی گرین ہاؤس گیسز کا اخراج ہوتا ہے جو ہمارے ماحول کو آلودہ کر رہی ہیں۔ اور جس کی وجہ سے اوزون کی تہ ختم ہوتی جارہی ہے جو کہ انسانی بقا کے لیے بہت ضروری ہے کیونکہ انسانوں کو سورج کی نقصان دہ شعاعوں سے محفوظ رکھتی ہے ہم اوزون کی سطح کو بہت زیادہ نقصان پہنچا چکے تھے لیکن کرونا کی وجہ سے بہت سے ایسے کام روکنے پڑے جس کی وجہ سے ماحول کو صاف کرنے کا موقع مل گیا

کرونا وائرس کی وجہ سے سفری سہولیات کی بندش

ان میں سب سے پہلا کام سفری سہولیات کا انتہائی کمال ہے کرونا کی وجہ سے لوگوں کا ایک جگہ سے دوسری جگہ سفر کرنا معطل ہو کر رہ گیا جس کی وجہ سے سفر کے لیے استعمال ہونے والی ٹرانسپورٹ کا مکمل طور پر بند ہو گئی اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوا کہ اس ٹرانسپورٹ کی وجہ سے خارج ہونے والی کاربن اور نیٹو جنگی صدیوں کے ماحول کو انتہائی تیزی سے آلودہ کر رہے تھے وہ بند ہوگئی۔کرونا وائرس کے ماحول اور معیشت اور لاک ڈاؤن کے دوران اگر ہم واقعی جائزہ لیں تو بہت ہی زیادہ حد تک صاف ہو چکی ہے قدرت کو اپنا کام کرنے کا وقت ملا اور اس نے بغیر کسی بھی وقت ضائع کئے اپنا کام شروع کردیا جس کی واضح مثال سیٹلائٹ کی ان تصویروں سے لی جا سکتی ہے۔

کرونا وائرس کے ہمارے ماحول معیشت اور آب و ہوا پر اثرچین کیوں کہ دنیا کی سب سے بڑی آبادی ہے اور وہاں پہ ہو ماحولیاتی آلودگی کو سب سے زیادہ واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے سیٹلائٹ میں کرونا کے دوران کاربن کے اخراج میں25 پرسنٹ اور نائٹروجن کی اخراج میں 50 فیصد تک کمی سامنے آئیں

کرونا وائرس کے ہمارے ماحول معیشت اور آب و ہوا پر اثر

کرونا وائرس کے ماحول اور معیشت پر اثر کی وجہ سے ڈیزاسٹر مینیجمنٹ فنڈز کا قیام

کرونا وائرس کے ماحول اور معیشت پر اثر کی وجہ سے ہمیں بہت سی ایسی چیزوں پر توجہ دینے کا موقع ملا جن پر ہم پہلے سے نہیں دے رہے تھے خاص طور پر اس طرح کی بیماری ہے اس طرح کسی بھی اور غیر متوقع صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہمیں وقت سے پہلے تیار رہنا چاہیے اور اس کے لیے ظاہر ہے کے فنڈز کی بہت زیادہ ضرورت ہوتی ہے جس کا مطلب ہے ملک کو سامنا کرنا پڑا اس مقصد کے لیے مختلف ممالک نے اپنے ڈیزاسٹرمینجمنٹ فنڈ بنائے جس میں انھوں نے اضافی بجٹ رکھے ہیں تاکہ اس طرح کی غیر متوقع صورتحال سے بچا جا سکے۔

اس کی واضح مثال یورپین یونین کا حالیہ بجٹ ہے جس میں انہوں نے سات سالہ بجٹ کا پروپوزل پیش کیا جس نے ایک ٹریلین یو روز مختص کرنے کا فیصلہ کیا تاکہ اس طرح کی آئندہ آنے والی وبا سے بچا جا سکے۔ اس کے علاوہ انہوں نے 750 ملین یورو کا ریکوری پلان بھی دیا ہے جس کے ذریعے ہونے والے نقصان کی تلافی کی جا سکے۔

کرونا وائرس کے ماحول اور معیشت پر اثر کی وجہ وے ہونے والے غیر قانونی کام

کرونا وائرس کی وجہ سے ہونے والے نقصانات میں سب سے بڑا نقصان بہت سے غیر قانونی کام ہیں جو کہ اس لاک ڈاؤن میں مختلف قسم کے گروہ کرتے رہے جن میں سب سے بڑا نقصان جنگلات کی کٹائی ہے۔ کرونا وبا کی وجہ سے پیدا ہونے والے حالات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بہت سے مجرمانہ عناصر نے درختوں کی غیر قانونی کٹائی کی جس کی وجہ سے ماحول کو بہت زیادہ نقصان پہنچا۔ اس کی وجہ سے بہت سے وہ کام جو کہ ماحول کو صاف اور بہتر کرنے کے لیے کیے جا سکتے ہیں ان کو منسوخ کرنا پڑا جس کی وجہ سے ماحول کو صاف اور بہتر بنایا جا سکتا ہے۔

کرونا وائرس کے ماحول اور معیشتکی تباہی میں کردار

اس کے علاوہ اس کا سب سے بڑا نقصان کرونا کی وجہ سے تمام کاروباری سرگرمیاں معطل ہو گئیں۔ جس کی وجہ سے بہت سے ممالک کو معاشرتی مسائل کا سامنا کرنا پڑا اسے اب تک کا سب سے بڑا المیہ کہا جا رہا ہے۔ جس طرح اس کا نام دیا گیا ہے

کرونا وائرس کے ماحول اور معیشت پر اظر نے دنیا کی معیشت کو بہت زیادہ نقصان پہنچایا ہے لیکن ہم آئندہ اس طرح کے کسی بھی نقصان سے بچ سکتے ہیں اگر ہم ابھی سے خود کو اس طرح کے کسی بھی وبا سے بچنے کے لئے تیار کرنا شروع کر دیں۔ اگر ہم ابھی اس طرح کی کوئی احتیاطی تدابیر اختیار نہیں کریں گے تو آئندہ آنے والی وباہمیں شاید اس سے کہیں زیادہ نقصان پہنچا دے ہمیں اس کے لئے نہ صرف زہنی طور پر تیار رہنا چاہیے بلکہ وسائل بھی اکھٹے کرنے چاہئیں تاکہ اس طرح کے مشکل سے مشکل وقت میں ناصر اتنی دیکھ بھال کر سکیں بلکہ اپنے ہمسایوں کی بھی مدد کر سکیں

ڈیزاسٹر مینیجمنٹ 

  1. Benito says

    Morning

    Buy all styles of Ray-Ban Sunglasses only 19.99 dollars. If interested, please visit our site: framesoutlet.online

    The Best,

    کرونا وائرس ماحول معیشت اور آب و ہوا پر اثرات ایک جامع جائزہ – خبرناک

    1. administrator says

      morning dear

  2. Sylvester says

    Good Morning

    Be Buzz Free! The Original Mosquito Trap.

    60% OFF for the next 24 Hours ONLY + FREE Worldwide Shipping
    ✔️LED Bionic Wave Technology
    ✔️Eco-Friendly
    ✔️15 Day Money-Back Guarantee

    Shop Now: mosquitotrap.online

    Cheers,

    صفحہ اول – خبرناک

  3. Dena says

    Good day

    Be Buzz Free! The Original Mosquito Trap.

    60% OFF for the next 24 Hours ONLY + FREE Worldwide Shipping
    ✔️LED Bionic Wave Technology
    ✔️Eco-Friendly
    ✔️15 Day Money-Back Guarantee

    Shop Now: mosquitotrap.online

    All the best,

    کرونا وائرس ماحول معیشت اور آب و ہوا پر اثرات ایک جامع جائزہ – خبرناک

  4. Tyrell says

    Hey there

    CAREDOGBEST™ – Personalized Dog Harness. All sizes from XS to XXL. Easy ON/OFF in just 2 seconds. LIFETIME WARRANTY.

    Click here: caredogbest.online

    All the best,

    کرونا وائرس ماحول معیشت اور آب و ہوا پر اثرات ایک جامع جائزہ – خبرناک

  5. Cyril says

    Hello

    Wear with intent, live with purpose. Fairly priced sunglasses with high quality UV400 lenses protection only $19.99 for the next 24 Hours ONLY.

    Order here: kickshades.online

    Cheers,

    کرونا وائرس ماحول معیشت اور آب و ہوا پر اثرات ایک جامع جائزہ – خبرناک

  6. Marte says

    Hi

    Body Revolution – Medico Postura™ Body Posture Corrector

    Improve Your Posture INSTANTLY!

    Get it while it’s still 50% OFF!

    FREE Worldwide Shipping!

    Get yours here: medicopostura.online

    Best regards,

    کرونا وائرس ماحول معیشت اور آب و ہوا پر اثرات ایک جامع جائزہ – خبرناک

  7. Alena says

    Hi there

    Buy all styles of Oakley Sunglasses only 19.99 dollars. If interested, please visit our site: sunglassoutlets.online

    Have a great time,

    کرونا وائرس ماحول معیشت اور آب و ہوا پر اثرات ایک جامع جائزہ – خبرناک

  8. Saul says

    Hi there

    CAREDOGBEST™ – Personalized Dog Harness. All sizes from XS to XXL. Easy ON/OFF in just 2 seconds. LIFETIME WARRANTY.

    Click here: caredogbest.online

    The Best,

    کرونا وائرس ماحول معیشت اور آب و ہوا پر اثرات ایک جامع جائزہ – خبرناک

Leave A Reply

Your email address will not be published.