کھیلوں کی دلچسپ معلومات ۔ کیا آپ اپنے پسندیدہ کھیل کے بارے میں یہ جانتے ہیں ؟
کھیلوں کی دلچسپ معلومات ۔ اگر کھیلنا آپ کا پسندیدہ مشغلہ ہے تو آ کو اپنے پسندیدہ کھیل کے بارے میں یہ ضرور جاننا چاہیئے۔
پاکستان کی طرف سے سب سے پہلے ڈبل سنچری امتیاز احمد کی تھی۔
سب سے زیادہ ٹیسٹ کرکٹ میں سنچریاں بھارت کے سنیل گواسر کی ہیں۔
ٹیسٹ کرکٹ میں سے کم اسکور نیوزی لینڈ کا ہے۔
پاکستان کے مشہور جادوگر بائولر عبدلقادر تھے۔
کرکٹ کا کنگ ویون رچرڈ کو کہتے ہیں۔
دنیا میں سب سے پہلا کیچ فرینک ولی نے پکڑا۔
کھیلوں کی دلچسپ معلومات
پہلے زمانے میں پتنگ بازی نوابوں کا کھیل تھا۔
پاکستان کے مدثر نذیر کو انگلینڈ نے گولڈ مین کا خطاب دیا۔
دنیا میں سب سے زیادہ کھیلے جانے والا کھیل فٹ بال ہے۔
چاند پر سب سے پہلا کھیل گالف کا کھیل تھا۔
جاپان کا قومی کھیل جوڈو کراٹے ہیں۔
بیس بال امریکہ کا قومی کھیل ہے۔
والی بال کا کھیل ولیم جی مارکن نے ایجاد کیا۔
ہندوستان کا بادشاہ قطب الدین ایبک پولو کا کھیل کھیلتے ہوئے مرا تھا
کرکٹ کے کھیل کے آغاز میں ایک اوور چار گیندوں پر مشتمل ہوتا تھا۔
کرکٹ کے کھیل میں چھ بال کے اوور کا آغاز ١٨٨٧ء میں آسٹریلیا سے ہوا۔
پاکستانی کپتان فضل محمود نے ١٩٦١ء میں بھارت کے دورے میں سے زیادہ ١٦ ٹاس جیت کر عالمی ریکارڈ قائم کیا۔
دنیا میں سب سے زیادہ ١٠١١ کیچز کا عالمی ریکارڈ فرینک وولی کے پاس ہے۔
١٩٩٢ء میں پاکستان نے انگلینڈ(برطانیہ) کو ہرا کر ورلڈ کپ جیتا۔
کھیلوں کی دلچسپ معلومات
پاکستان کی کرکٹ ٹیم نے پہلا سرکاری دورہ برطانیہ کا کیا۔
میچ کی پہلی گیند پر آئوٹ ہونے والے کھلاڑی کو اصطلاح میں گولڈن ڈک کہتے ہیں۔
پاکستانی کپتان جاوید برکی نے اپنی تمام سنچریاں انگلینڈ کے خلاف بنائیں۔
مرسی ٹیٹ نے اپنے پورے ٹیسٹ کیرئیر میں ایک بھی نو بال نہیں کرائی۔
پہلی جنگِ عظیم سے قبل کرکٹ کے کھلاڑی کو جینٹلمین کہا جاتاتھا۔
وسیم حسن راجا کو پاکستان میں کرکٹ کا پروفیسر کہا جاتا ہے۔
مزید پڑھئیے
ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کی نئی پالیسی ۔ گاڑیوں کی رجسٹریشن کا طریقہ کار تبدیل
[…] […]
[…] مزید پڑھیں ؛کھیلوں کی دلچسپ معلومات ۔ کیا آپ اپنے پسندی… […]
[…] read more ; Interesting sports information. Do you know this about your favorite sport? […]
[…] […]
Yay google is my king assisted me to find this outstanding internet site!
I also conceive hence, perfectly composed post!