health benefits of lemon – روزمرہ زندگی میں حیران کن فاءدے
health benefits of lemon - لیموں (Lemon ) قدرت کا ایک حسین تحفہ ہے ۔ اس کا تعلق تر شاوہ پھلوں کے خاندان سے ہے ۔ اسے عام طور پر سبزیوں کی فہرست میں شامل کیا جاتا ہے ۔ چھوٹا سا نظر آنے والا یہ پھل بے شمار طبی فوائد سے ما لامال ہے۔
health benefits of lemon – روزمرہ زندگی میں حیران کن فاءدے
health benefits of lemon – لیموں (Lemon ) قدرت کا ایک حسین تحفہ ہے ۔ اس کا تعلق تر شاوہ پھلوں کے خاندان سے ہے ۔ اسے عام طور پر سبزیوں کی فہرست میں شامل کیا جاتا ہے ۔ چھوٹا سا نظر آنے والا یہ پھل بے شمار طبی فوائد سے ما لامال ہے۔
جن میں سے کچھ فوائد پیش خدمت ہیں:۔
لیموں کا مزاج خشک اور سرد ہوتا ہے ۔ اس میں وٹامن A، B ، کیلشیم ، فولاد ، فاسفورس اور سٹرک ایسڈ بڑی مقدار میں ہوتے ہیں ۔ کاغذی لیموں کا رس دن میں چند بار پینے سے ملیریا کا حملہ نہیں ہو گا ۔ اگر آپ کے چہرے پر کیل مہاسے ہوں تو لیموں کو اپنے چہرے پر ملیے اس سے چند دنوں میں کیل مہاسے Pimples دور ہو جاتے ہیں۔
health benefits of lemon
مزید پڑھیں ؛کھیلوں کی دلچسپ معلومات ۔ کیا آپ اپنے پسندیدہ کھیل کے بارے میں یہ جانتے ہیں ؟
اگر آپ کے منہ میں چھالے ہوں تو گرم پانی میں ایک لیموں نچوڑ کر دن میں تین بار کلیاں کریں ۔ اس سے منہ کے چھالے دور ہو جاءیں گے ۔ دانتوں سے خون آتا ہو تو لیموں کا رس مسوڑوں پر ملیں۔ اس سے خون آنا بند ہو جاءے گا ۔ دانتوں کا پیلا پن دور کرنے کے لیے تل کا تیل اور نمک ملا کر دانتوں پر ملیں۔ اس سے دانتوں کا پیلا پن دور ہوتا ہے . اور دانتوں سے خون آنا بند ہو جاتا ہے ۔ لیموں کے سوکھے ہوئے چھلکے پیس کر اس میں نمک ملا کر دانتوں پر ملنے سے چمکدار ہو جائیں گے ۔
health benefits of lemon
قے کی صورت میں آدھا کپ پانی میں ایک لیموں نچوڑ کر پینے سے آرام آ جاتا ہے ۔ قے کی صورت میں لیموں کاٹ کر پسی ہوئی کالی مرچ اور نمک چھڑک کر چوسنا مفید ہے ۔ نکسیر پھوٹ جاءے تو لیوں رس کپڑے میں چھان لیں پھر ڈراپر (Dropper) سے ناک میں قطرہ قطرہ ڈالیں انشإللہ خون بند ہو جائے گا ۔
lemon benefits for skin
کپڑوں اور کتابوں میں اگر کیڑا لگ جاتا ہو تو لیموں کے چھلکے کپڑوں اور کتابوں میں رکھ دیں ۔ کپڑے اور کتابیں کیڑوں کے کھانے سے محفوظ رہیں گے ۔ خلاف معمول نیند آتی ہو تو لیموں والے پانی میں شہد (Honey) کا ایک چمچ ملا کر نہار منہ استعمال کریں ۔ گرمی اور لو چل رہی ہو تو پانی میں لیموں کا رس ملا کر پینا چاہیے ۔ یہ فرحت بخش بھی ہو گا اور طبی لحاظ سے مفید بھی ہو گا۔
health benefits of lemon
لیموں غذا کو جلد ہضم کرنے میں مدد دیتا ہے ۔ سینے کی جلن دور کرنے میں مددگار ہے ۔ یہ موٹاپے کو کم کرتا ہے اور خون صاف کرتا ہے ۔
لیموں کا رس زیادہ اور آسانی سے نکالنے کا طریقہ :۔
لیموں کو ( گرم راکھ ) میں گرم کر کے نچوڑیں تو عرق آسانی کے ساتھ نکلے گا ۔ لیموں کو دونوں ہاتھوں کے درمیان اچھی طرح رگڑیں تو یہ نرم ہو جائے گا ۔ اور نچوڑنے پر اس کا رس بھی زیادہ نکلے گا ۔
وہم کا علاج کیا ہے ۔ وہم آخر کیا ہے اور کیسے متاثر کرتا ہے
7 Benefits of Lemon Water: Vitamin C, Weight Loss, Skin