how to be happy again – ہم زندگی میں خوش کیوں نہیں ہوتے ؟ ؟
ہم جو بھی کام کرتے ہیں وہ اس لیے کرتے ہیں تاکہ ہم خوش رہیں ۔ ۔لیکن ہم اگر اپنے آس پاس دیکھیں تو ہمیں معلوم ہو گا کہ
how to be happy again – ہم زندگی میں خوش کیوں نہیں ہوتے ؟ ؟
how to be happy again – اس دنیا میں ایسا کوئی انسان نہیں ہے۔ جو خوش نہ رہنا چاہتا ہو ۔ ہم زندگی میں جو کچھ بھی کرتے ۔ اس کے پیچھے ہمارا مقصد ہوتا ہے ۔ وہ مقصد خوشی کو حاصل کرنا ہے۔ یعنی ہم جو بھی کام کرتے ہیں۔ وہ اس لیے کرتے ہیں تاکہ ہم خوش رہیں ۔ ۔لیکن ہم اگر اپنے آس پاس دیکھیں تو ہمیں معلوم ہو گا۔ کہ ایسے لوگ بہت کم ہوتے ہیں جو خوش ہوں۔ جب کہ ہر آدمی ایک ہی چیز تلاش کر رہا ہے اور وہ ہے خوشی ۔
خوشی کیا ہے؟﴿what is happiness﴾؟
خوشی یہ ہے کہ جب آپ جانتے ہوں کہ زندگی اچھی ہے ۔ خوشی ایک احساس ہے جو خوشحالی ، اطمینان ، اور سکون کا احساس ہے ۔ جب لوگ خود کو خوش قسمت ، محفوظ اور کامیاب سمجھتے ہیں۔ تو وہ خوشی محسوس کرتے ہیں ۔
how to be happy again انسان کے خوش نہ ہونے کی ایک وجہ یہ ہے۔ کہ اس کے پاس جو چیز نہ ہو اسے پانے کی خواہش کرتا ہے ۔ وہ سوچتا ہے کہ جب وہ اس چیز کو حاصل کر لے گا تو خوش ہو گا ۔ ایک وقت آتا ہے کہ انسان وہ چیز حاصل کر لیتا ہے۔ لیکن جب اس کو وہ چیز مل جاتی ہے۔ اس کی نظروں میں اس چیز کی خوشی اور قدر کم ہو جاتی ہے ۔ more happy than not پھر وہ چیز اس کے لیے کسی اہمیت کی حامل نہیں رہتی ۔
مثال کے طور پر آپ کی خواہش ہے۔ کہ آپ ایک موٹر سائیکل خریدیں ۔ ایک دن آپ نے موٹر سائیکل خرید لی ۔ کچھ عرصے تک آپ کو اسکی خوشی بھی رہی ۔ آپ اس کی اچھی طرح سے صاف صفائی کرتے ہیں۔ اور اس کا خیال بھی رکھتے ہیں۔
مزید پڑھیں ؛ مڈل کلاس کی پانچ بڑی عادات ۔ کیا یہی ان کے مڈل کلاس میں رہنے کی وجہ ہے
how to be happy again
لیکن آہستہ آہستہ ایک دن ایسا بھی آتا ہے۔ جب آپ صرف اتنی ہی سیٹ صاف کرتے ہیں جتنی پر آپ بیٹھتے ہیں ۔ آدمی کے خوش نہ ہونے کی ایک اور وجہ یہ بھی ہے۔ کہ وہ کسی چیز کا احسان نہیں مانتا ۔ وہ شکر گزار نہیں ہوتا ۔ اس کی زبان پر دوسروں کے لیے شکوہ ہی ہوتا ہے ۔ اس کے پاس جو چیز موجود ہے اس کی قدر کرنے کی بجائے اس چیز کی طرف بھاگتا ہے ۔ جو اس کے پاس موجود نہ ہو ۔ وہ یہ سوچتا ہے کہ میں کتنا بد نصیب ہوں ۔ کہ دوسرے کے پاس وہ چیز ہے لیکن میرے پاس نہیں۔
Find the reasone that is making you not happy
اگر آپ کو لگے کہ آپ خوش نہیں تو ایک بار خود سے سوال کریں کہ میں خوش کیوں نہیں﴿why am i not happy﴾ تو آپ اس وجہ کو تلاش کر پاءیں گے جو آپ کو اداس کر رہی ہے۔ جب وہ وجہ مل جاءے تو اس کا حل تلاش کریں
Learn to value the things that you have
Be thankful for everything
Care for others
how to be happy again
خوش رہنے کے لیے ضروری ہے کہ آپ شکر گزار بنیں ۔ جو چیزیں آپ کے پاس موجود ہیں ان کی قدر کریں۔ اگر آپ کو کوئی چیز یا کوئی عہدہ حاصل کرنے کی خواہش ہے تو اسے حاصل کرنے کے لیے محنت اور جدوجہد کریں۔ لیکن اس کے باوجود آپ کو وہ چیز حاصل نہیں ہوتی تو شکوہ شکایت کرنے کی بجائے صبر کریں۔
اس کے علاوہ لینے کے ساتھ ساتھ دینے کی بھی عادت ڈالیں۔ جیسے کہ ہر اولاد کو سوچنا چاہیے کہ وہ اپنے والدین کے لیے ایسا کیا کرے کے وہ اس سے خوش ہو جائیں۔ ہر بزنس مین Business man کو یہ سوچنا چاہیے کہ وہ اپنی بزنس ﴿Business) کے لیے ایسا کیا کرے کہ اس میں کام کرنے والے ملازمین خوش ہو جائیں۔ ہر شوہر کو سوچنا چاہیے کہ میں ایسا کیا کروں کہ میری بیوی خوش ہو جائے۔
how to be happy again
اگر یہ زندگی آپ کو ملی ہے تو آپ کو اسے قبو ل کرنا ہو گا ۔ اگر زندگی کو جینا ہے تو اسے قبول کرنا ضرو ری ہے ۔ آج کل کے لوگ اپنی زندگی میں مختلف قسم کی سوچ رکھتے ہیں۔ اور وہ اپنی زندگی میں سکو ن حاصل نہیں کر سکتے ۔ اپنی زندگی میں پو زیٹو (Positive) رہنا ہے . تو آپ کو مثبت سوچنا ہو گا ۔
اس لیے امید ضرو ری ہے ۔ اس امید کو قائم رکھنے کے لیے آپ کو ہر چیز قبو ل کرنا ہو گی ۔ ہمیں زندگی میں کچھ تو کھو نا پڑتا ہے جس سے ہم کچھ حاصل لیتے ہیں ۔ اس دنیا میں انسا ن ، انسا نو ں سے جڑے ہوئے ہیں ۔ اور ضرورتیں انسانوں کو جو ڑتی ہیں ۔ ہمیں اپنی زندگی میں مثبت سو چ رکھنی چاہیے ۔ کیو ں کہ یہ بہت ضروری ہے ۔ ہمیں اپنے دیکھنے کا زاویہ مثبت کرنا ہو گا ۔
What Is Comfort Zone ۔ اس کے ہماری زندگی میں نقصانات