How to become successful in Life ۔ کامیاب ہونے کے چار اصول

زندگی میں کامیاب بننے کا طریقہ۔ بہت سے لوگ اپنی زندگی میں ایسے بہت سے کام کرتے ہیں جو انھیں ناکامی کی طرف لے جاتے ہیں

3 2,281

How to become successful in Life  کامیاب ہونے کے چار اصول

How to become successful in Life زندگی میں کامیاب بننے کا طریقہ ۔ بہت سے لوگ اپنی زندگی میں ایسے بہت سے کام کرتے ہیں۔ جو انھیں ناکامی کی طرف لے جاتے ہیں۔ وہ زندگی میں کامیاب نہیں ہو پاتے۔ زندگی میں ناکام ہونے کی بہت سی وجوہات ہیں۔ لیکن ان میں سے جو اکثر لوگوں میں پائی جاتی ہیں وہ چار ہیں۔ یہ چھوٹی چھوٹی غلطیاں ہوتی ہیں اور ان پر کوئی دھیان ہی نہیں دیتے۔ لوگوں کی نظر میں یہ نارمل (Normal) کام ہوتے ہیں۔ زندگی میں کامیاب ہونے کے لئے ان نکات ﴿tips to be successful in life﴾ پر عمل کرنا غروری ہے۔ 

How to become successful in Life

 

 

زندگی میں کامیاب بننے کا طریقہ 

1- ایک ہی وقت میں مختلف کا م کرنا

کچھ لوگ ایک ہی وقت میں مختلف کاموں میں مصروف رہتے ہیں۔ ایک ہی وقت میں دو، تین کام کرتے ہیں۔ جیسے کہ اگر کھانا کھا رہے ہیں تو ساتھ میں موبائل بھی استعمال کر رہے ہوتے ہیں۔ جس چیز میں انٹرسٹ ( Interest) ہو اسے کرنے کی بجائے۔ دوسرے لوگوں کو دیکھ کر مختلف کاموں میں گھستے ہیں۔ یا پھر سٹڈی ( Study ) کرنے کے ساتھ ساتھ اور بھی کاموں میں مصروف رہتے ہیں۔
ایسا کرنے سے ان کا دماغ ڈسٹرب ( Disturb) رہتا ہے۔ پھر کسی بھی کام میں صیحح سے فوکس ( Focus ) نہیں کر پاتے۔

زندگی میں کامیاب بننے کا طریقہ

 

 

 

 

How to become successful in Life

2- اپنے منصوبے دوسروں سے شیئر کرنا

How to become successful in Life

آپ جو بھی سوچتے ہیں یا  کرنے کا آپ کا ارادہ یا پلان ( Plan) ہے۔ آپ کے جو بھی راز ہوں۔ انھیں اپنے آپ تک ہی محدود رکھیں۔ انھیں کبھی بھی کسی دوسرے کے سامنے ظاہر مت کریں۔ کیونکہ ہو سکتا ہے کہ آپ کچھ کرنے کا ارادہ رکھتے ہوں ۔ آپ اسے کسی اور شخص کےساتھ شیئر ( Share) کریں گے۔ وہ آپ کو عجیب و غریب باتیں سنا کر مایوس کر سکتا ہے۔ وہ آپ کو مختلف مثالیں دے کر مایوس کرے گا۔ کہ وہ شخص بھی فیل ہو گیا وغیرہ وغیرہ۔ اس کے علاوہ وہ آپ کے منصوبوں کو اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کرے گا۔ جس سے آپ کو بہت نقصان ہو سکتا ہے۔

زندگی میں کامیاب بننے کا طریقہ

How to become successful in Life

       ایک شخص حضرت امام علی کے پاس آیا اور کہنے لگا میری کہیں بھی عزت نہیں ہوتی۔ میں ہر جگہ رسوا ہو جاتا ہوں۔ تو حضرت امام علی نے فرمایا:۔
” اگر تم چاہتے ہو کہ تم کہیں بھی رسوا نہ ہو تواپنے راز چھپایا کرو۔ کیونکہ جب تک تمہارے راز تمہارے پاس ہیں۔ وہ تمہارے غلام ہیں۔ اور جب تم دوسروں کو بتا دیتے ہو تو تم اپنے رازوں کے غلام بن جاتے ہو۔ ”

زندگی میں کامیاب بننے کا طریقہ

3- اپنا مقصد حاصل کرنا۔   

اگر آپ کامیاب ہونا چاہتے ہیں اور پیسہ کمانا چاہتے ہیں تو کبھی بھی ایک ہی جگہ مت رکیں۔ یعنی اپنا ایک گول ( Goal) حاصل کرنے کے بعد جک مت جائیے۔ بلکہ اس کے بعد اپنے اگلے مقصد کی طرف بڑھیئے۔ لگاتار محنت کرتے رہیں۔How to become successful in Life یہ نہ سوچیں کے میں نے یہ حاصل کر لیا ہے تو بس کافی ہے۔ اگر آپ ایسا سوچیں گے تو آپ آہستہ آہستہ ڈائون (Down) ہو جائیں گے۔ اس لیے محنت کرتے رہنا چاہیے۔ آپ کو ایک چین ( Chain)بنانی چاہیے اور اس کے مطابق ایک ایک کر کے اپنے مقاصد کو حاصل کرنا چاہیے۔

How to become successful in Life

4- دوسروں سے امید لگانا۔

                           ،، زندگی میں کامیاب رہیں ﴿be successful in life﴾ ،،

زندگی میں کامیاب بننے کا طریقہ

اگر آپ کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو دوسروں سے کسی بھی قسم کی امید نہ لگائیں۔ امیدیں ہی ہیں جن

کے ٹوٹنے انسان سب سے زیادہ مایوس ہوتا ہے۔ اندر سے ٹوٹ جاتا ہے۔ اور اپنے کاموں پر دھیان نہیں دے پاتا۔ اگر آپ اپنا مقصد حاصل کرنا چاہتے ہیں ۔ تو کسی سے بھی کوئی امید نہ رکھیں۔ سوائے پوری دنیا کے مالک اللہ تعالیٰ سے۔ صرف اللہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں۔           

 

 

        

 How to become successful in Life

زندگی میں کامیاب بننے کا طریقہصرف اللہ پر یقین رکھیں۔ اور اسی سے امیدیں جوڑیں۔ اس سے آپ کبھی بھی مایوس نہیں ہوں گے۔

 

How to become successful in Life

 

 

مکمل نظام تعلیم اردو میں کرنے کا فیصلہ سکول کھولنے کے حوالے سے اہم اعلان

 

How To Be Successful In Life: 13 Life-Changing Tips

 

  1. […] How To Become Successful In Life ۔ کامیاب ہونے کے چار اصول […]

  2. […] ؛How to become successful in Life  کامیاب ہونے کے چار اصول […]

  3. […] Read more  Degree is important or skill – what is necessary for national development? […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.