how to lose weight -دو ٹپس جو تیس دن میں وزن کم کر دیں گی
انگلینڈ میں مانچسٹر شہر کے اندر ایک ٹرینر (Trainer)تھا۔ جو اپنے کلائنٹس کو وزن کم کرنے ﴿lose weight﴾ کے لیے ایک مہینے کے اندر ٹرین کر دیتا تھا۔ جس سے ان کا وزن بلکل کم ہو جاتا تھا۔ وہ ایک جرمن تھا۔ اس کی عمر 96برس تھی۔ ﴿lose weight over 50﴾ ۔ لیکن وہ ایک 40برس کے نوجوان کی طرح چاک و چوبند لگتا تھا۔
how to lose weight -دو ٹپس جو تیس دن میں وزن کم کر دیں گی
دو ٹپس جو آپ کی زندگی بدل دیں گی
how to lose weight- دو ٹپس (Tips)جو آپ کا وزن ایک ماہ میں کم کر دیں گی (lose weight in 30 days)۔ آپ اپنا وزن بغیر کسی ورزش کے کم کر سکتے ہیں ﴿lose weight without exercise﴾ ۔ انگلینڈ میں مانچسٹر شہر کے اندر ایک ٹرینر (Trainer)تھا۔ جو اپنے کلائنٹس کو وزن کم کرنے ﴿lose weight﴾ کے لیے ایک مہینے کے اندر ٹرین کر دیتا تھا۔ جس سے ان کا وزن بلکل کم ہو جاتا تھا۔ وہ ایک جرمن تھا۔ اس کی عمر 96برس تھی۔ ﴿lose weight over 50﴾ ۔ لیکن وہ ایک 40برس کے نوجوان کی طرح چاک و چوبند لگتا تھا۔
how to lose weight
وہ اپنے ٹرینرز کو ایک ماہ میں ٹرین کر دیتا تھا ۔ اس کے لیے وہ 1500 پونڈ لیتا تھا۔ یا پھر وہ انھیں وہ ٹپس بتا دیتا ۔ جس سے ان کا وزن بلکل کم ہو جاتا۔ وہ ٹپس بتانے کی قیمت بھی 1500پونڈہی لیتا تھا۔ وہ ٹپس بہت ہی سادہ اور دلچسپ ہیں۔
وہ ٹپس یہ ہیں:۔
lose weight by walking
1۔ آپ نے روزانہ صبح اٹھنے کے بعد بغیر کچھ کھائے پئے سلو واک (Slow Walk ) کرنی ہے۔ آپ نے اتنا آہستہ چلنا ہے کہ آپ کا سانس نہ پھولے۔ آ پ کو پورے ایک گھنٹے تک چلنا ہے۔ 20دن بعد آپ یقیناً بہت تیزی ﴿lose weight fast﴾ کے ساتھ فرق محسوس کریں گے۔ لیکن آپ کو تیز نہیں بھاگنا (Dont lose weight by running)۔
lose weight by drinking water
2۔آ پ کو روزانہ بے تحاشا پانی پینا ہے۔ آپ کو شروع میں تقریباً 10 لیٹر پانی پینا ہو گا۔ زیادہ پانی پینے کی وجہ یہ ہے کہ:۔
ہمارے جسم کا 80 فیصد وزن پانی کا ہوتا ہے۔ ہمارے جسم میں اربوں اور کھربوں کی تعداد میں سیلز (Cells) ہوتے ہیں۔ جب ہم پانی پیتے ہیں تو ہماری باڈی (Body) اس پانی کو اپنے اندر جمع کر لیتی ہے۔ اگر ہم ایک گلاس پانی پئیں تو اس کا25فیصد پانی ہمارے جسم سے باہر چلا جاتا ہے۔ جبکہ70 فیصد پانی ہمارا جسم اپنے اندر جمع کر لیتا ہے۔ ہر سیل کے اندرپانی ہے۔ جوں ہی ہم ایک گلاس پانی پیتے ہیں ۔ ہمارے جسم میں موجود سیلز اس پانی کو اپنی اپنی کیپیسٹی ( Capacity) کے مطابق اپنے اندر جمع کر لیتے ہیں۔
اس سے ان کا سسٹم چلتا رہتا ہے۔ آپ باہر سے پانی کی سپلائی تیز کر دیں۔ اگر باہر سے پانی کی سپلائی تیز ہو گی توسیلز اس پانی کو جمع نہیں کریں گے۔ بلکہ اسے باہر نکالنا شروع کر دیں گے۔
how to lose weight
آپ بے تحاشا پانی پئیں۔ اس کا فائدہ یہ ہو گا کہ آپ کے سیلز کو یہ میسج مل جائے گا کہ باہر سے پانی کی سپلائی بہت زیادہ ہے۔ جس سے وہ پہلے سے سٹور پانی کو باہر نکالنا شروع کر دیں گے۔ جس سے آپ کے سیلز کا وزن کم ہونا شروع ہو جائے گا۔
لیکن بعض لوگوں کو لگتا ہے کہ صرف اونٹ ہی اتنا زیادہ پانی پی سکتے ہیں۔ لیکن اگر ہم چاہیں تو ہم بھی کوشش کر کے اتنا پانی پی سکتے ہیں۔
health benefits of lemon-روز مرہ زندگی میں لیموں کے حیرت انگیز فائدے
26 Weight Loss Tips That Are Actually Evidence-Based