روز مرہ زندگی میں بول چال کی اہمیت

0 728

روز مرہ زندگی میں بول چال کی اہمیت

آپ نے کوئی نہ کوئی انسان ایسا ضرور دیکھا ہو گا جو نہ تو زیادہ امیر ہوگا ،نہ زیادہ خوبصورت اور نہ ہی زیادہ سپیشل ہو گا. لیکن اس کے آس پاس کے لوگ اسے بہت پسند کرتے ہوں گے۔ اس کی باتوں کو سن کر لوگ بہتر محسوس کرتے ہوں گے ۔ ذرا سوچیں آپ بھی ایسے انسان ہوتے جو کسی سے بھی کھل کر بات کر لیتے اور دوسروں کو اور بتائو اور سنائو کہ کر بور نہ کرتے۔

 

importance of communication skills in life

کمیونیکیشن کے کچھ اہم اصول ہیں جن کو اپنا کر آپ کسی سے بھی کتنی بھی دیر بات کر سکتے ہیں۔ جس سے لوگ آپ کو پسند کریں گے اور آپ کے ساتھ زیادہ وقت گزاریں گے اور آپ کے پاس کبھی باتوں کی کمی نہیں ہو گی۔ اگر آپ کسی انسان سے پہلی دفعہ مل ر ہے ہیں تو وہ صرف پہلے ایک منٹ میں ہی آپ کے متعلق اپنا نظریہ سیٹ کر لیتا ہے۔ اگر آپ کسی انسان سے مل کر پہلے ایک منٹ اچھی باتیں نہیں کریں گے تو وہ انسان آپ کے متعلق negative ہو جائے گا۔

روز مرہ زندگی میں بول چال کی اہمیت

مسئلہ یہ ہے کہ ہمیں سکولز میں سائنس اور ریاضی تو پڑھائی جاتی ہے لیکن یہ نہیں پڑھایا جاتا کہ دوسروں سے بات کیسے کرتے ہیں۔ ذرا سوچیں کہ آپ کسی سے بات کرتے وقت پھنس گئے تھے تو آپ کو سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ اب سامنے والے سے کیا بات کروں۔

تو آپ اس ملاقات کے بعد دوبارہ اس شخص کبھی بھی ملنا نہیں چاہیں گے۔ کیو نکہ آپ کا دماغ دوبارہ وہ پریشانی فیس نہیں کرنا چاہتا جو آپ نے پہلے آدمی سے بات کرتے وقت فیس کی تھی ۔ اس لئے آپ دوبارہ اس شخص سے بات کرنا پسند نہیں کریں گے۔

 

روز مرہ زندگی میں بول چال کی اہمیت

کچھ چیزیں جو آپ کو کسی سے بھی بات کرتے وقت ذہن میں رکھنی چاہیے۔
٠١)کسی بھی انسان سے بات کرتے وقت آپ بار بار اس کا نام پکار کر اس سے بات کریں کیونکہ ہر شخص کو سب سے زیادہ پیار اپنے نام سے ہوتا ہے۔
٢٠)کسی انسان سے بات کرتے وقت آپ کوشش کریں کم بولیں اور زیادہ اس کو بولنے دیں۔
٣٠)آپ ویسی ہی ٹون میں بات کریں جیسے سامنے والا کر رہاب ہے۔مطلب سامنے والا اگر دکھی موڈ میں ہے تو آپ دکھی موڈ میں بات کریں۔

importance of communication skills in life

 

٤٠)یہ سب سے زیادہ پاورفل بات ہے کہ آپ نے سامنے والے سے اپنے متعلق یا اپنے بارے میں کم باتیں کریں اور سامنے والے کے متعلق زیادہ سے زیادہ باتیں کرنی ہیں۔

اس کی تھوڑی سی ڈیٹیل میں آپ کو بتا دیتا ہوں۔ ہر انسان کے اندر ایک دماغ ہوتا ہے اور دماغ کے اندر ایک دنیا ہوتی ہے اس دنیا کا بادشاہ وہ انسان ہو تا ہے اگر آپ اس کو اپنے بارے میں ہی ساری اچھی باتیں بتاتے جائو گے یا اپنی تعریف ہی کرتے جائو گے تو یہ بات سامنے والے پر ذرا بھی پوزیٹو اثر نہیں ڈالے گی بلکہ الٹا اثر ڈالے گی۔

وہ آپ کے بارے میں نیگیٹو سوچنا شروع کر دے گا۔اور جلد از جلد آپ سے پیچھا چھوڑانا چاہے گا۔یہ وہ چار چیزیں تھیں جن کو آپ نے ہر انسان کے ساتھ بات چیت کرتے وقت دہیان میں رکھنا ہے ۔تو اب شرع کرتے ہیں مکمل ڈیٹیل کو۔

importance of communication skills essay

اکژ لوگ ایسا کرتے ہیں کہ وہ سامنے والے کو دیکھ کر مسکراتے ہیںلیکن یہ اتنا زیادہ پوزیٹو اثرنہیں ڈالتا آپ جب بھی سامنے والے کی طرف دیکھیںتو کبھی ڈائرکٹ نہ مسکرایئںپہلے آپ ایک سیکنڈ تک اس کی آنکھوں میں دیکھیں پھر اس کے بعد ایک ہلکی سی مسکراہٹ دیں جس سے سامنے والے کو محسوس ہو کہ آپ کو اس سے مل کر خوشی ہوئی ہے۔یہ طریقہ اتنا زیادہ پاور فل ہے کہ سچ میں کوئی بھی انسان آپ کو بہت زیادہ پسند کرنا شرو ع کر دے گا۔

 

How To Lose Weight

٠٢)Quality
ہماری کمیونیکیشن میں کچھ ایسے الفاظ ہوتے ہیںجن کی کمیونیکیشن میں ذرا بھی اہمیت نہیں ہوتی لیکن ہم ان الفاظ کو بکثرت استعمال کرتے ہیں ۔جیسا کہ پنجابی میں ہم باباجی،استادجی،وغیرہ استعمال کرتے ہیں۔آپ ان الفاظ کو اپنی گفتگو سے نکال دیںیہ الفاظ آپ کی گفتگو کو کمزور کرتے ہیں۔

importance of communication skills in life
importance of communication skills in life

٠٣)Pause
کسی بھی انسان کے ذہن پر چھاپ چھوڑنے کے لئے ضروری ہے کہ آپ رک رک کر بات کریںذرا آپ غور کریں جب بھی کسی انسان کی بات آپ کو بہت زیادہ اچھی لگی ہوگی تو اس انسان نے رک رک کر بات کی ہو گی یہ آپ کو اپنی گفتگو میں خود تلاش کرنا ہے کے آپ نے کس جگہ پر رکنا ہے یا کس جگہ پر رکنا بہت اچھا ہو گاتو اس جگہ پر ہلکے ہلکے Pausesلینے چایئیں۔

importance of communication skills in life

٠٤)conversation therading technique
یہ بھی بہت زیادہ پاورفل ہے سچ میں اگر آپ اس کو سیکھ گئے تو آپ کے پاس باتوںکی کمی کبھی ہوگی ہی نہیںاس میں آپ نے کرنا یہ ہے کہ جو کچھ سامنے والا بول رہا ہے آپ نے اس کو غور سے سننا ہے۔جیسا کے اگر سامنے والا کہتا ہے…

 

 

Communication Skills for Workplace Success – The Balance …

 

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.