ML1 نئے ریلوے ٹریک کی منظوری ۔ 1861 کے بعد پہلی بار ریلوے ٹریک بدلے گا

ML1 نئے ریلوے ٹریک کی منظوری ۔ 1861 کے بعد پہلی بار ریلوے ٹریک بدلے گا

1 981

ML1 نئے ریلوے ٹریک کی منظوری ۔ 1861 کے بعد پہلی بار ریلوے ٹریک بدلے گا

ML1 نئے ریلوے ٹریک کی منظوری ۔ پاکستان میں ریلوے کی بہتری کے حوالے سے ایک بہت بڑی خبر۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیر خزانہ حفیظ شیخ کی صدارت میں اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں ریلوے کے پرانے ٹریک کو بدلنے کے لئے 6.18 بلین ڈالر کے منصوبےکی منظوری دی گئی۔

پاکستان میں استعمال ہونے والا ریلوے ٹریک اور نظام بہت ہی پرانا اور فرسودہ ہوچکا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہر آئے دن ریلوے حادثات ہوتے رہتے ہیں۔ جس میں بہت سے جانی اور مالی نقصان ہوتا ہے۔ موجودہ حکومت نے اس ٹریک کو بدلنے اور ریلوے کے نظام کو ایڈوانس کرنے کے لئے ایک پیکج کا اعلان کیا ہے۔

اس پیکیج میں ریلوے ML1 ٹریک کو اب گریڈ کیا جائے گا۔ اور 6.8 billion Dollar  سے نیا ٹریک بچھایا جائے گا۔ جس سے ریلوے کے نظام میں کافی بہتری آئے گی۔

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا بیان

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کے مطابق انہوں نے یہ منصوبہ 13 سال پہلے شروع کروایا تھا۔ لیکن پچھی حکومتوں نے اس پر عملدرامد نہیں کروایا۔ اب یہ صحرا عمران خان کی حکومت کو جاتا ہے کہ انہوں نے نئے ریلوے ٹریک کی منظوری دی ہے۔

ML1 نئے ریلوے ٹریک کی منظوری ایم ایل ون میں ریلوے ٹریک کے بننے کے بعد سفری سہولتوں میں اضافہ ہوگا۔ سفر کا وقت انتہائی کم ہو جائے گا۔ ان کے مطابق نئے ٹریک بننے کے بعد لاہور سے کراچی کا سفر صرف 6 گھنٹے اور پنڈی سے لاہور کا سفر ڈئڑھ گھنٹے کا ہو گا

اس منصوبے کو ریلوے کی ترقی کے حوالےسے ایک سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ کیونکہ 1861 کے بعد پیلی بار ایسا ہوا ہے کہ ریلوے ٹریک کو تبدیل کیا جا رہا ہے۔ وفاقی وزیر شیخ رشید کے مطابق تاریخ میں یہ بات نتہائی اہمیت رکھتی ہے کہ انگریز کے بعد عمران خان نے پہلی بار 2020 میں اس ٹیک کو تبدیل کیا۔

مزید پڑھیئے

ریلوے ٹرئک کی تاریخ

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.