personality grooming – شخصیت کونکھارنے کے طریقے

personality grooming - اگر آپ اپنی شخصیت کو نکھار نا اور سنوارنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے آپ کو پانچ چیزوں پر کام کرنا ہو گا۔

0 1,390

personality grooming – شخصیت کونکھارنے کے طریقے

personality grooming -شخصیت کو سنوارنے کا معنی ﴿grooming meaningہے کہ زندگی میں مثبت تبدیلی لانے کے لیے کسی کے بیرونی اور اندرونی باطن کی اصلاح کی جاٰےٴ۔ ہر انسان کی اپنی ایک انفرادی شخصیت ہے۔ ہر انسان اپنی شخصیت کو بہتر بنانے کے لیے اس میں تبدیلی لا سکتا ہے۔اگر آپ اپنی شخصیت کو سنوارنا اور نکھارنا ﴿groomingچاہتے ہیں۔ تو آپ کو پانچ چیزوں پر کام کرنا ہو گا۔  ان پانچ چیزوں پر عمل کر کے آپ کی شخصیت اور زندگی میں یقیناً تبدیلی آءے گی۔ اپنی شخصیت کو سنوارنے کےلیے ان پانچ نکات ﴿personality grooming tips میں بہتری لانا ازحد ضروری ہے۔ وہ پانچ چیزیں یہ ہیںۛ ۛ۔

 

سوچ       Thoughts

نظریہ        Theory

رویہ        Attitude

عمل           Action

نتیجہ         Result 

 

personality grooming

 

ان پانچ چیزوں میں ایک چھوٹی سی تبدیلی لا کر آپ اپنی شخصیت ہی نہیں بلکہ اپنی زندگی بھی بدل سکتے ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں کے ان میں تبدیلی کیسے لائی جائے۔

زندگی میں سب سے پہلی اور اہم چیز آپ کی سوچ ہے۔ آپ کیا سوچتے ہیں؟ کس بارے میں سوچتے ہیں؟ اور کیوں سوچتے ہیں؟
یہ سوال ہر انسان کی شخصیت کے ساتھ جڑے ہوتے ہیں۔ یہ دنیا کی سب سے بڑی حقیقت ہے۔

رومی فرماتے ہیں:۔

 ” تم صرف ہڈیاں اور گوشت ہو، باقی تمہاری سوچ ہے۔’                                     

جیسی آپ کی سوچ ہو گی، ویسا ہی آپ کا نظریہ ہو گا۔ اگر آپ کی سوچ بری ہے تو آپ کا نظریہ بھی برا ہو گا۔ لیکن اگر آپ اچھا سوچتے ہیں تو آپ کا نظریہ بھی غلط نہیں ہو گا۔

 

 

personality grooming

personality grooming  مثال کے طور پر اگر آپ کسی چیز کے بارے میں برا سوچیں گے تو وہ چیز آپ کواچھی نہیں لگے گی۔ لیکن اگر آپ مثبت سوچیں گے تو وہ آپ کو بری نہیں لگے گی۔ جیسے کہ کچھ لوگوں کو پیلا رنگ Yellow colourپسند نہیں ہوتا۔ کیونکہ وہ پیلے رنگ کو نفرت سے مشابہ کرتے ہیں ۔

یہ ان کی سوچ ہوتی ہے۔ اس لیے ان کے نظریے میں پیلا رنگ اچھا نہیں ہوتا۔ لیکن اگر وہ یہ سوچیں کہ کچھ پھول پیلے رنگ کے بھی ہوتے ہیں تو ان کے نظریے میں یقیناً تبدیلی آئے گی۔ ہماری سوچ کا ہمارے نظریے سے بہت گہرا تعلق ہے۔ اسی طرح نظریے کا رویے سے تعلق ہے۔

 

مزید پڑھیں ؛عمران خان نے جو وعدہ کیا تھا۔ پورا کر دکھایا

 

.If you want to change the fruit, then change the root                   

اگر آپ کا نظریہ ٹھیک ہو گا تو personality groomingpersonality groomingآپ کا رویہ بھی ٹھیک ہو گا۔ اگر کوئی غلط کام کرتا ہے، چوری کرتا ہے، جھوٹ بولتا ہے ،حق تلفی کرتا ہے۔ تو اس کا مطلب اس کا نظریہ خراب ہے۔ اگر نظریہ ٹھیک ہو تو رویہ کبھی غلط نہیں ہو سکتا۔اس کے بعد ، جب آپ کا رویہ ٹھیک ہو گا تو آپ کا عمل بھی درست ہو گا۔ جب آپ کا عمل درست ہو گا تو اس کے نتائج بھی یقینا مثبت ہوں گے.

 

personality grooming   

                                                     

personality groomingاپنی زندگی میں آپ اپنی شخصیت کو نکھارنے اور سنوارنے کے لیے ان اصولوں پر کام کر سکتے ہیں۔ عمر گزرنے کے ساتھ ساتھ ہم بہت کچھ سیکھ جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ شخصیت کو خوبصورت بنانے کے لیے آپ اپنی غلطیوں سے بھی سیکھتے ہیں ۔ اور دوسروں کی غلطیوں سے بھی سیکھتے ہیں۔ خود ہماری زندگی ہمیں بہت سے سبق سیکھا دیتی ہے۔

 

” زندگی وہ استاد ہے، جو قیمت پہلے لییی ہے اور سیکھاتی بعد میں ہے۔”

 

 

 

What Is Comfort Zone ۔ اس کے ہماری زندگی میں نقصانات

 

 Tips To Help A Woman Groom Her Personality

Leave A Reply

Your email address will not be published.