small business marketing – ١۰ کاروبار جو آپ کی زندگی بدل دیں گے۔
small business marketing – میری چند سال پہلے نیو یارک میں مصر Egypt کے ایک نوجوان سے ملاقات ہوئی ۔ یہ ریسٹورنٹ کو کھانا سپلائی کرتا تھا ۔ اسے چئینز chainsaws ، جیپنیز japanese ، اٹالیئن Italian ، ترکش Turkish ، لیپنیز Leipzig ، اور مراکن Morroccan فوڈز کی فیکٹریاں لگا رکھی تھی۔ وہ تازہ کھانا بناتا تھا بڑے برتن میں پیک کرتا تھا ۔ فریزر Freezers والی گا ڑیوں میں رکھتا تھا۔ اور مختلف ریسٹورنٹ کو سپلائی Supply کرتا تھا ۔
یہ کھانا تازہ اور صحت بخش ہوتا تھا ۔ اور ریسٹو رنٹ کے معیا رکے مطا بق ہو تا تھا۔ چناچہ اس کا کا رو با ر چل پڑا۔ وہ نیو یا رک کے آد ھے سے زائد ریسٹو رنٹ کو کھا نا سپلا ئی کرتا تھا ۔ اور مہینہ کرو ڑوں ڈا لر کما تا تھا ۔ وہ پارٹیز Parties میں بھی کھا نا سپلا ئی کرتا تھا۔ وہ ڈائریکٹ Direct پاڑٹیز کو کھانا سپلا ئی نہیں کرتا تھا ۔ وہ کیٹرنگ کمپنی کو کھانا دیتا تھا ۔ اور وہ کمپنی آگے پا رٹیز میں سرو Surve کر یتی تھیں ۔ میں نے جب اس سے پوچھا۔ تم جب کھا نا بنا تے ہو تو اپنا ریسٹو رنٹ یا اپنی کیٹرنگ کمپنی کیوں نہیں بنا لیتے ۔ اس نے بڑا ہی دلچسپ جواب دیا۔ اس کا کہنا تھا۔
business with low investment
انسا ن صرف منا فع کے لیے بزنس کرتا ہے۔ مجھے اگر کھانا بنا کر پیسا مل رہا ہے۔ تو مجھے اپنا دائرہ بڑا کرنے اور اس میں پھنسنے کی کیا ضرورت ہے ۔ ﴿small profitable business ideas﴾۔ اس کا کہنا تھا کھانا ریسٹورنٹ اور کیٹرنگ کمپنی کا ایک جزو ہو تا ہے۔ ریسٹورنٹ اپنی لو کیشن،ڈیکور یشن، اپنا سٹاف،اپنی کر و کری اور اپنی سروسی سے چلتے ہیں۔ کیٹرنگ کمپنی درجن قسم کے کا م کرتی ہیں۔ میں اگر کیٹرنگ یا ریسٹو رنٹ کا پورا سسٹم پکڑ لوں گا۔ تو میں بری طرح پھس جائو ں گا ۔چنا چہ میں نے اس پورے بزنس کا صرف ایک حصہ اُٹھا لیا۔ میں صرف کھا نا سپلا ئی کرتا ہوں۔
SEE ALSO
small business marketing
آپ بھی یہ کا م کر سکتے ہیں۔ ﴿food business ideas﴾ آپ کیا چیز اچھی بنا سکتے ہیں۔ آپ وہ بنا ئیں۔ ایک دو ریسٹو رنٹ کے ما لکا ن سے با ت کریں۔ اور آپ انھیں وہ آئیٹم سپلائی Item Supply کرنا شروع کر دیں ۔ آپ کو اس کام کے لیے شروع میں زیا دہ بڑی اسٹابشمنٹ Estabishment نہیں چا ہیں ہوں گی۔ آپ چند برتن لیں۔ دو تین بڑے چولہے لیں لے مصا لحے اور پکا نے کا ساما ن لیں لے اور کا م شروع کر دیں ۔
آپ یہ کام بڑی آسانی سے دو لا کھ روپے میں کر سکتے ہیں ۔ جب آپ کا کام چل پڑے ، تو آپ چولہے ،کوکس Cookes ،اور ریسپیز Recepies بڑھا تے چلے جائیں ۔ ﴿small business ideas from home ﴾ ۔ آپ انشائاللہ کروڑوں روپے ما ہا نہ کما سکتے ہیں ۔ دنیا کے تمام ریسٹو رنٹ کو کس کی وجہ سے بنتے ہیں۔ اور کوکس ہی کی وجہ سے بند ہو تے ہیں۔ ریسٹو رنٹ کے ما لکا ن ہمیشہ کوکس کے ہا تھوں بلیک میل Black mail ہو تے رہیتے ہیں۔
﴿small business list﴾
کاٹن کینڈی (Cotton candy)
دو لاکھ سے شروع ہو نے والا دوسرا کا م کاٹن کینڈی کا ہے۔ آپ نے بھی بچپن میں چینی کے چھلے Sugar rings کھائے ہوں گے۔ یہ چھلے انگریز ی میں کاٹن کینڈی کہلاتے ہیں ۔ یہ پوری دنیا میں بچو ں کی محبوب تفر یح ہے ۔ آپ اگر تجر بہ کرنا چا ہتے ہیں ۔ تو آپ کسی بھی کا ٹن کینڈی کے چھلے لیں ۔ اور کسی اوپن پلیس Open Place میں کھڑے ہو جائیں ۔ آپ کو چند لمحو ں میں بچے گھیر لیں گے ۔ کاٹن کینڈی جتنی بچوں کے لیے محبو ب ہے ۔ والدین اس کی کوالٹی Quality کی وجہ سے اس سے اُتنے ہی خائف Upset رہتے ہیں۔
small business marketing
﴿business ideas with low investment and high profit﴾
آپ نے بس کوالٹی کی کاٹن کینڈی بنا کر والدین کا کو نفیڈنس ون (Confidence Win) کرنا ہے ۔ یہ بزنس بھی بڑی آسانی سے دو دو لاکھ روپے میں شروع کر سکتے ہیں ۔ آپ کو اس کے لیے کاٹن کینڈی کی دو میشنیں چاہیں ہوں گیں ۔ مہنگی سے مہنگی مشین بھی چا لیس سے پچا س ہزار روپے میں آ جائے گی۔ رآ میٹیریل Raw material بھی چینی اورفوڈز ہیں۔
آپ چینی میں براینڈڈ فو ڈز Brand foods استعما ل کرسکتے ہیں۔ کینڈی کے لیے تنکا Strain بھی صاف لے لیں۔ اور کینڈی کو مختلف قسم کی شیپس Shapes دیں دے ۔ آپ کاٹن کینڈی کو بھا لو ، شیر ،کی پیکس Packs دے سکتے ہیں۔ انھیں ان پیک In pack کر کے بھی بیچ سکتے ہیں ۔ آپ انھیں اوپن بھی فرو خت Sell کر سکتے ہیں۔ آپ کا ٹن کینڈی کا اپنا برینڈ Brand بھی بنا سکتے ہیں ۔ آپ سکو لوں اور ما لز کے اندر چھو ٹی چھو ٹی دکا نیں بھی بنا سکتے ہیں۔
SEE ALSO
بزنس قلفیاں ﴿business ideas from home﴾
پورے ملک میں گرمیوں میں قلفیاں کھا ئی جا تی ہیں۔ لوگ ان کی کوالٹی کے بارے میں بھی مشکوک Suspicious ہوتے ہیں۔ آپ مختلف رنگوں اور اعلٰی کو الٹی کی قلفیاں بنائیں ۔ اور انھیں باقاعدہ مارکیٹ کریں ۔ یہ کام بھی آسانی سے اپنی جگہ بنا لے گا۔ آپ یہ کام چند ما ہ میں سیکھ سکتے ہیں ۔ آپ اپنی قلفیاں پیک کر کے گھروں میں بھی سپلائی کر سکتے ہیں۔ آپ سو یٹ شاپس Sweet Shopes اور ریسٹو رنٹ کو بھی سپلائی کر سکتے ہیں۔
small business marketing
بزنس ویڈیو آیڈیز﴿online business ideas﴾
آج ویڈیو ایڈزنگ کا دور ہے ۔ ہر بزنس کو ویڈیو ایڈ کی ضرورت ہو تی ہے۔ سوشل میڈیا نے اس ضرورت کو اور بھی بڑھا دیا ہے۔ چنا چہ ہر کمپنی , ہر برینڈ کوچھو ٹے بڑے ویڈ یو ایڈ اور اشتہارات کی ضرورت ہو تی ہے۔ آپ دو لا کھ روپے کی سرما یہ کاری کریں ۔ کیمرہ چلانا اور اڈیٹنگ Editing سیکھں۔ درمیا نی قسم کا کیمرہ لیں۔
اپنے لیپ ٹاپ پر یا اپنے پی سی PC پراڈیٹنگ کا سسٹم لگائیں۔ اور چھو ٹے دکان داروں کا اشتہا ر Advertisment لگا نا شروع کر دیں۔ آپ یہ کا م شروع میں فری Free کریں۔ آپ شروع میں آٹھ دس اشتہارات فری بنا کر دیں. بعد اذاں یہ اشتہا ر دوسرے دکا ن داروں کو دکھائیں۔ ان سے پیسے لے کرانھیں پیڈ کسٹمعر Paid customer بنا لیں ۔
کا غذ کے لفافے ﴿small business﴾
شا پنگ بیگس Shopping bags پر پابند ی لگ چکی ہے. لٰہذہ یہ اس کاروبار کے لیے آئیڈیل ٹا ئم Ideal time ہے۔ آپ علی با با Ali BaBa یا یو ٹیو ب Youtube پر لفافے بنا نے والی مشینیں سرچ کریں ۔ مشینیں منگو ائیں . اور لفا فے بنا کر دکا ن داروں کو بیچنا شروع کر دیں۔ یہ کا م بھی بہت آسان ہے . اور دو لا کھ روپے سے شروع ہو سکتا ہے. آپ یہ کام گھر پر شروع کر سکتے ہیں ۔ اور آپ کا خا ندان مشینیں چلا کر آسانی سے پا نچ دس ہزار لفا فے یا بیگ بنا سکتا ہے۔
small business marketing
آرگینک فو ڈ ﴿organic brands of food﴾
پوری دنیا خالص اور دیسی خوراکو ں کی طرف شفٹ Shift ہو رہی ہے۔ آپ دیسی خوراک Organic food کا برینڈ بنالیں ۔ آپ بڑی آسانی سے خا لص دیسی گھی ، کھا د سے پا ک سبزیاں ، آرگینک گندم ،خا لص دو دھ ، خا لص شہد ، جنگلی پھل بیچ سکتے ہیں۔ آپ یہ کام دو لا کھ روپے سے سٹارٹ کر سکتے ہیں۔ آپ خو راک کا کوئی ایک عنصر لے لیں۔ زمین ٹھیکے پر لے لیں ۔ آپ یہ خو د اُگا لیں۔
یا پھر کسی کسان کے ساتھ پا ٹنر شپ کرلیں آپ اپنی پروڈکٹ Product کسی بڑے شہر کی کسی ہائوسنگ سکیم Housing scheme میں متعارف کروا دیں ۔ آپ رزلٹ دیکھ کر حیران رہ جائیں گے۔ آپ صرف چکی کا خالص آٹا ہی بیچنا شروع کر دیں ۔ آپ یقین کریں کروڑوں روپے منا فع تک چلیں جا ئیں گے۔ آپ دیسی گھی یا دیسی پنیر یا آرگینک مکھن کا کام بھی شروع کر سکتے ہیں ۔ آپ کی قسمت بدل جا ئے گی۔
چپس میکنگ مشین(Chips making machine)
small business marketing
پاکستان میں ہر سال بیس ارب روپے Twenty billion rupees کے چپس کھائے جاتے ہیں۔ چپس خشک ہویا پھر فرینچ فرائز ہوں ۔ ان کی مشینیں بہت سستی اور سادہ ہوتی ہیں۔ آپ یوٹیوب سے چپس بنانے اور پیک کرنے کا طریقہ سیکھیں۔ چپس کا اپنا برینڈ بنائیں اور بازار میں بیچنا شروع کر دیں ۔ آپ گاہکوں کے سامنے بھی چپس بنا کر بیچ سکتے ہیں ۔ آپ مختلف قسم کے مصالحے ڈال کر ان کے مختلف فلیور بھی بنا سکتے ہیں۔ یہ کام بھی دو لاکھ روپے سے شروع ہو سکتا ہے۔ اور آپ بڑی آسانی سے اس کی مارکیٹ بھی کیپچر Catpure کر سکتے ہیں۔
آرگینک صا بن ،شیمپو اور کریمیں﴿organic brands﴾
پاکستان میں اسکن Skin کی خرابی اپنی انتہا کو پہنچ رہی ہے۔ صابن ہوں ،کریمیں ہوں یا پھر شیمپو ہوں ۔ یہ سب کیمیکل Chemical کی وجہ سے ہر شخص کی سکن خراب کر رہے ہیں۔ چناچہ آپ سا ئیڈ افیکٹ Side effect سے محفو ظ دیسی اجزا سے بنے شیمپو ، آرگینک صابن اور آرگینک کریمیں بنائیں۔ اور مارکیٹ میں بیچنا شروع کر دیں ۔ آپ بڑی ہی آسانی سے مارکیٹ کیپچر کر لیں گے۔ یہ کام بھی بڑی آسانی سے دو لاکھ روپے میں شروع کیا جا سکتا ہے۔
small business marketing
آرگینک میک اپ ﴿organic makeup﴾

دنیا میں کیمیکل سے پہلے لپ سٹک ،فیس پاوٴڈر ،ہیئرکلر اور آئی شیڈ آرگینک ہو تے تھے۔ خواتین چہرا سرخ کرنے کے لیے فیس پر چقندر Beet root لگاتی تھیں ۔ ہونٹ سرخ کرنے کے لیے دانتوں پر اخروٹ کی چھال Walnut bark رگڑی جاتی تھی ۔ پلکوں پر سرمہ لگایا جاتا تھا ۔ خواتین دیسی جڑی بوٹیاں Indigenous herbs پیس کران کا پاوٴڈر بنا کر اپنا چہرہ گورا کر لیتی تھیں۔
آج بھی ان پروڈکٹ کی بہت بڑی مارکیٹ موجود ہے۔ آپ اگر چھ ماہ یوٹیوب یا گوگل Google پر سرچ کریں ۔ تجربہ کریں اور یہ پروڈکٹ آن لائن بیچنا شروع کر دیں ۔ تو آپ بڑی آسانی سے کروڑوں روپے کما سکتے ہیں۔ آپ یقین کریں آپ یہ کام بھی دو لاکھ روپے میں بڑی آسانی سے کر لیں گے۔
فروٹ اینڈ ویجیٹبل کی ما ڈرن دکا نیں﴿smallbusinesses﴾
دنیا کا ہر انسان فروٹ اور سبزیاں کھاتا ہے ۔ ہم میں سے ہر شخص ان سبزیو ں کی کوالٹی اور صفا ئی کے بارے میں مشکو ک ہوتا ہے ۔ آپ انٹرنٹ پر فروٹ اور ویجیٹبل Vegetable کی ماڈرن دکا نیں سرچ کریں ۔ منڈیوں Markets سے سبزیاں خریدیں ۔ انھیں خود صاف کریں ۔ خوبصورت پیکنگ میں پیک کریں یا پھر ماڈرن ٹرے میں رکھ کر فروخت کرنا شروع کر دیں ۔ آپ شروع میں ایک دکا ن کا ایک کارنر بھی لے سکتے ہیں۔ کام چل پڑے تو آپ اپنی دکا ن بنا لیں ۔
small business marketing
آپ یہ کا م بڑی آسا نی سے دو لاکھ روپے میں شروع کر سکتے ہیں ۔ خود یو نیفارم Uniform اور گلوز Gloves پہنیں ۔ سبزیا ں اور فروٹ دھو ئیں اور اللہ کا نام لے کر شروع کر دیں ۔
What Is Comfort Zone ۔ اس کے ہماری زندگی میں نقصانات
Need a Business Idea?