what is comfort zone ۔ اس کے ہماری زندگی میں نقصانات
what is comfort zone جیسے جیسے کامیابی ملتی ہے ۔ ہم کمفرٹ ایبل زون Comfortable Zone میں پھنس جاتے ہیں۔ جیسے ہی ہماری زندگی میں آرام آتا ہے۔ہم زندگی کی دوڑ میں ڈھیلے ہو جاتے ہیں۔
what is comfort zone ۔ اس کے ہماری زندگی میں نقصانات
what is comfort zone – کمفرٹ زون کیا ہے- جیسے جیسے کامیابی ملتی ہے ۔ ہم کمفرٹ ایبل کے داءرےمیں پھنس جاتے ہیں۔ جیسے ہی ہماری زندگی میں آرام آتا ہے۔ ہم زندگی کی دوڑ میں ڈھیلے ہو جاتے ہیں۔ لوگ جیسے جیسے کامیاب ہوتے ہیں اتنے ہی آرام پسند ہونا کیوں شروع ہو جاتے ہیں۔ کمفرٹ زون کے ہماری زندگی میں بیت سے نقصان ہیں۔
جب ہم کامیاب ہونا شروع ہوتے ہیں فطرتاً ہم کمفرٹ ایبل ﴿آرام پسند﴾ ہوتے جاتے ہیں۔ وہ شخص جوکمفرٹ ایبل سیچوایشن میں ہو، کبھی بھی آگے بڑھنے یا کچھ کرنے کا جذبہ نہیں رکھتا۔ بلکہ وہ اپنی موجودہ آسائشوں میں گزارہ کرنے کا قائل ہوتا ہے۔
what is comfort zone
(When you taste success, you get trapped in a comfortable zone)
آپ کو ﴿comfortable situation﴾کی جگہ ﴿Challenging Situation﴾کو اپنانا چاہیے۔
کمفرٹ زون کیا ہے
what is comfort zone
مثال نمبر 1
مثال کے طور پر آپ کے پاس موٹر سائیکل نہیں تھی۔ آپ نے بہت زیادہ محنت سے کام کیا اور ایک دن آپ نے موٹرسائیکل خرید لی۔ پھر آپ نے خود پر گاڑی خریدنے کاChallenge لیا۔ اس کے لیے آپ نے بہت زیادہ محت اور لگن سے کام کیا۔ ایک دن آپ نے گاڑی بھی خرید لی۔ اسی طرح آپ نے اور بھی کامیابیاں حاصل کر لیں۔
اس سارے وقت میں آپ نے چیلنجنگ سیچوایشن کا Challenging situation کا انتخاب کیا ۔ لیکن اس کے برعکس اگر آپ ﴿Comfortable situation کانتخاب کرتے تو آپ اپنا ایک مقصد حاصل کر کے رک جاتے۔ آگے نہیں بڑھ پاتے۔
مزید پڑھیں ڈگری اہم ہے یا ہنر – ملکی ترقی کے لیئے کیا ضروری ہے؟
کمفرٹ زون کیا ہے
what is comfort zone
مثال نمبر 2
﴿Comfortable zone﴾کے بارے میں ایک اور مثال ہے۔ اگر طالب علم کوExamsمیں کم چھٹیاں ہوں۔ تو وہ زیادہ محنت اور لگن سے پڑھتے ہیں ۔
کیونکہ وہ (Challengingstuation) میں ہوتے ہیں ۔ وہ سوچتے ہیں کہ ان کم دنوں میں، میں نے پورے پیپر کی تیاری کرنی ہے۔
لیکن اس کے برعکس، اگر انھیں زیادہ چھٹیاں ہوں تو وہ کمفرٹ ایبل سیچوایشن comfortable situation میں آ جاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے وہ پڑھائی کے لیے فکر مند نہیں ہوتے۔ ہر دن یہ سوچ کر ضائع کر دیتے ہیں کہ کل پڑھ لیں گے۔
کمفرٹ زون کیا ہے
what is comfort zone
اس لیے ہمیں چاہیے کے کامیابی ملنے کے بعد Comfortable zoneمیں نہ جائیں۔ بلکہ چیلنجنگ سیچوایشن challenging situationکو اپنائیں۔ اس کمفرٹ ایبل زون سے باہر آ کر ہی ہم زندگی میں نءی کامیابیاں حاصل کر سکتے ہیں۔ ورنہ ہم کمفرٹ ایبل زون میں ہی پنسے رہیں گے اور کامیابی تک نہیں پہنچ پاءیں گے۔
؛How to become successful in Life کامیاب ہونے کے چار اصول
30 Motivational Quotes To Help You Get Out Of Your Comfort …
شکریہ استاد جی اآپ کا یہ بہت اچھا اآرٹیکل ہے.
[…] ۔ اس کے ہماری زندگی میں نقصانات […]
Nice article