wild animals – جانوروں کے بارے میں عجیب اور حیران کن معلومات

دنیا میں پائے جانے والے جانوروں کی دلچسپ اور عجیب قسم کی معلومات جسے جان کر آپ یقیناً حیران رہ جائیں گے۔ ایسے جانوروں کی معلومات جس سے لوگ انجان ہیں

0 1,685

wild animals – جانوروں کے بارے میں عجیب اور حیران کن معلومات

wild animals قدرت نے اس زمین پر ایسی ایسی حیران کن خوبصورت اور کچھ قحشی مخلوقات کو بھی پیدا کیا ہے جن کے بارے میں جتنا ہم جاننتے جائیں ہماری حیرت میں اور اظافہ ہقتا جاتا ہے۔ 

خشکی میں رہنے والے جانور (Animals that live on land)

strange animals

wild animals – بندر ایک ایسا جانور ہے جس کے دو دماغ ہوتے ہیں۔wild animalsجنوبی امریکہ میں ساڑھے پانچ انچ کا بندر(monkey) پایا جاتا ہے ۔
wild animalsگوریلا (gorilla) انسان نما جانور ہے ۔

دنیا میں تیز دوڑنے والا جانور چیتا (leopard) ہے اور اس کے بعد دوسرے نمبر پر تیز دوڑنے والا جانور کالا ہرن ہے۔

شترمرغ (ostriches) سب سے بڑا جاندار پرندہ ہے ، جس کی اونچائی 9 فٹ ہے۔ اور 344 پونڈ  وزن ہے۔ ان کا سائز تقریباً 1.9 انچ (5 سینٹی میٹر) ہوتا ہے۔  تمام پرندوں میں اس کی آنکھیں سب سے بڑی ہیں۔ ان کے دانت نہیں ہوتے اور وہ پانی کے بغیر کچھ دن زندہ رہ سکتے ہیں ۔کیونکہ وہ اندرونی طور پر خود اپنا پانی بناسکتے ہیں ۔wild animals

مور(peacock) کی پسندیدہ غذا سانپ ہے۔

wild animals

ازگر (python) بہت سست جانور ہے۔ وہ دن میں 18 گھنٹے تک  سوتے ہیں اور جلدی تھک جاتے ہیں۔

شمالی امریکہ میں شیشے کا سانپ  پایا جاتا ہے ۔wild animalsرین بو سانپ (snake)  کے انڈے خود بخود بڑھتے ہیں ۔
wild animalsاونٹ (camel) کو صحرا کے علاقے کا جہاز کہا جاتا ہے۔

تمام جانوروں میں سب سے بڑا دل زرافہ (giraffe) کا ہوتا ہے ۔

ہاتھی (elephant) خشکی کا سب سے بڑا جانور ہے ۔

ہاتھی  24 گھنٹوں میں سے صرف 2 گھنٹے سوتا ہے ۔

ہاتھی واحد جانور ہے جو کود نہیں سکتا۔

ہاتھی مل کر کام کرسکتے ہیں۔wild animalsگینڈے (rhinoceros)کا سینگ بالوں سے بنا ہوا ہوتا ہے۔

اوپوسوم  (opossum) دن میں 18 سے 20 گھنٹے کی نیند لیتے ہیں۔wild animals

کتے (dog) کے 42 دانت ہوتے ہیں ۔wild animalsinteresting animals facts

دنیا کی سب سے بڑی چھپکلی (lizard) کو موڈ و ڈ ریگون ہے ۔ جو انڈونیشیا میں پائی جاتی ہے ۔  یہ زمین پر دوڑتی ہے اور اس کی لمبائی ساڑھے تین میٹر ہے ۔ wild animalsکلپ سپرنگر(klipspringer ) کی لمبائی 1.5 میٹر ہوتی ہے اور وہ اس اونچائی سے 10 گنا زیادہ کود سکتے ہیں۔ وہ اپنے جسمانی سائز کے لحاظ سے سب سے زیادہ بڑا جمپ ﴿jump﴾ کرنے والے میملز ﴿mammals) ہیں۔

wild animals
Klipspringer

ملک چلی میں مرغیوں (hen) کے انڈے نیلے ہوتے ہیں ۔
animalsآسٹریلیا میں  بکرے (goats) پائے جاتے ہیں جو مچھلی (fish) کھاتے ہیں ۔

بکریوں کی یاداشت بہت تیز ہوتی ہے۔

ہرنی (deer) کے ہر سال سینگ جھڑتے ہیں اور نکلتے ہیں ۔

wild animals

طب نبوی سے بیماریوں کا علاج ۔ بغیر کسی سائیڈ افیکٹ کے پارٹ – 1

پانی میں رہنے والے جانور (aquatic animals)

interesting animals

سمندر (sea) میں 18,000 سے زیادہ مخلوقات پائی جاتی ہیں ۔crab

مینڈک (frog) منہ کھول کر سانس نہیں لے سکتا۔

مارلین (marlin) مچھلی دنیا کی تیز ترین مچھلی کے طور پر جانی جاتی ہے۔ یہ صرف ایک گھنٹے میں 80 کلومیٹر کی رفتار سے تیر سکتی ہے۔marlin

شارک (shark) مچھلی کو سرخ رنگ نہیں دیکھ سکتی۔wild animals

wild animals

چھینگا (shrimp) مچھلی کا خون نیلا ہوتا ہے۔

ڈولفن خود کو آئینے میں  پہچان سکتی ہے۔

ڈولفن( dolphin) صرف2 گھنٹے سوتی ہے ۔

ڈولفن پاکستان کا قومی آبی جانور ہے۔ Dolphin is the national aquatic animal of Pakistan

dolphinوہیل مچھلی (whale fish) کی عمر سب سے زیادہ ہے ۔ ان کی زبان کا وزن ایک ہاتھی جتنا ہوسکتا ہے ۔ جبکہ ان کے دل کا وزن ایک کار جتنا ہوسکتا ہے۔ 

دنیا کا سب سے سست رفتار جانور گھونگا ہے ۔

ایک گھونگا تقریباً تین سال تک سو سکتا ہے۔

گھونگے کے چار ناک ہوتے ہیں۔slugs

کیکڑے (crab)  کے دانت اس کے پیٹ کے اندر واقع ہوتے ہیں ۔

ایک کیکڑے کا دل اس کے سر میں موجود ہوتا ہے۔crab

کچھوا (tortoise) کل 100 انڈے دے سکتا ہے ۔tortoise

wild animals

اڑنے والے جانور (aquatic animals)

interesting information

سب سے زیادہ عمر کوے(crow) کی ہے۔

اسپرونگڈ ہنس  دنیا کی سب سے بڑی ہنس ہے۔Spur_Winged

پرندوں میں ہنس (swan)  کی عمر زیادہ ہوتی ہے۔swan

طوطے (parrots)انسانی زبان کی آواز کی نقل کرسکتے ہیں۔parrot

دنیا کا کوئی بھی پرندہ (bird) سورج کی طرف نہیں دیکھ سکتا ہے۔

حشرات الارض (insects)

دنیا میں تقریباً سات لاکھ کے قریب حشرات زمین پر پائے جاتے ہیں ۔

لال بیگ (cockroach) دنیا کا سب سے قدیم کیڑا ہے ۔animals

wild animals

ڈنگ بیٹل(dung beetle) نہ صرف دنیا کا بلکہ جسم کے وزن کے مقابلے میں کرہ ارض کا سب سے مضبوط جانور ہے۔ وہ اپنے جسمانی وزن سے 1،141 گنا زیادہ وزن اٹھا سکتے ہیں۔dung beetle

شہد کی مکھی (honey bee)  کی  9 آنکھیں ہوتی ہیں ۔
animals

گینڈے بیٹلز(rhino beetles) اپنے وزن سے تقریباً 850 گنا زیادہ وزن اٹھا سکتے ہیں۔Rhinoceros Beetleتتلی ( butterfly) کی آنکھ میں 17 ہزار عد سے موجود ہوتے ہیں ۔
animalsگراس ہوپرز(grasshoppers) اپنے جسم کی لمبائی سے 20 گنا بڑی چھلانگ لگا سکتے ہیں۔ جبکہ فروگ ہووپرس اپنے جسم کی اونچائی سے 70 گنا بڑی چھلانگ لگا سکتے ہیں۔ wild animals

wild animals

جمپنگ اسپائڈر(jumping spider) اپنے جسم کی لمبائی سے 100 گنا زیادہ بڑی چھلانگ لگا سکتا ہے۔ jumping spider

دنیا کا سب سے بہترین جمپر پسو (flea) ہے۔ تمام جانوروں میں سب سے لمبی اور اونچی چھلانگ لگانے والا جانور پسو ہے۔fleaایک مکڑی (spider) ایک وقت میں 600 انڈے دیتی ہے ۔
spiderلیف کٹر (leafcutter)چیونٹی اپنے وزن سے 50 گنا زیادہ وزن اٹھا سکتی ہے۔leafcutter

جھاواں پتھر (pumice stone) واحد پتھر ہے جو پانی میں نہیں ڈوبتا ۔
animals

 

کھیلوں کی دلچسپ معلومات ۔ کیا آپ اپنے پسندیدہ کھیل کے بارے میں یہ جانتے ہیں ؟

mammal | Definition, Characteristics, Classification, & Facts 

 

Author

Samina Iqbal

Leave A Reply

Your email address will not be published.